مسجد میں جماعت ثانیہ کا حکم
سوال # 36158 مسجد میں جماعت ثانی کا حکم احادیث اور فقہ کی روشنی میں مدلل بیان فرمادیں۔ Published on: Jan 3, 2012 جواب # 36158 بسم الله الرحمن الرحيم فتوی(ھ): 74=56-2/1433 اگر کبھی اتفاقا کسی وجہ سے مسجد کی اصل جماعت فوت ہوجاتی تو خود حضرت نبی اکرم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم اور … Read more