عورت کی آواز کا پردہ

عورت کی آواز کا پردہ فیس بک اور موبائل پہ اجنبیہ سے گفتگو اور میسیج؟ السلام علیکم، اسلام میں عورت کی آواز کے پردے کے بارے میں کیا حکم ہے؟ جیسا کے آج کل عورتیں بھی دین پھیلانے  میں مردوں کے شانہ بہ شانہ ہے، فیس بک، یوٹوب، واٹس ایپ پر  ان کی  تقاریر منظر … Read more

حج میں خواتین کے ساتھ محرم یا شوہر کی رفاقت؛ ایک حقیقت پسندانہ تجزیہ!

اسلام کا ایک اہم رکن حج بیت اللہ ہے، یہ ہر اس مسلمان پر زندگی میں ایک بار فرض ہے، جو سفرحج کے اخراجات اور جن لوگوں کی کفالت اس سے متعلق ہے، اس مدت میں ان کی ضروریات پوری کرنے پر قادر ہو، اگر جسمانی اعتبار سے صحت مند ہو تو ضروری ہے کہ … Read more

کرنسی کا کاروبار؟

سوال: میں کرنسی تبدیل کرنے (Currency exchange) کا کاروبار شروع کرنا چاہتا ہوں لیکن لوگوں سے سنا ہے کہ اس میں حرام اور سود کا عمل دخل ہے، اس لئے مجھے شرعی رہنمائی کی ضرورت ہے۔ لہٰذا مجھے بتائیں کہ کرنسی تبدیل کرنا ہُنڈی اور حوالہ کاروبار کے جائز اور ناجائز صورتیں کیا ہیں؟ تاکہ … Read more

سیدھے راستے پر کون سے مذہب والے ہیں

تمہید:۔ حضرات اس دور میں افراط وتفریط کی وجہ سے متعدد فرقے جنم لے رہے ہیں اور ہر فرقہ اس بات کامدعی ہے کہ میں حق پر ہوں سیدھے راستے پر چل رہا ہوں ظاہر ہے کہ اہل مذہب کے لئے مشعل اللہ تعالیٰ کا قرآن ہے اس بنا پر قرآن مجید کی روشنی میں … Read more

حفاظت قرآن مدح صحابہ کرام رضی اللہ عنہم

محترم دوستو :۔ آج آپ کے سامنے حضرت عبداللہ کے لخت جگر۔۔۔ سیدہ آمنہ کے نور نظر۔۔۔ مقصود کائنات۔۔۔ محبوب رب العالمین۔۔۔ حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کی ولادت باسعادت کا ذکر خیر کیا جائیگا ۔کیونکہ میرے اور میرے مشائخ علماء دیوبند کے نزدیک حضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی ولادت طیبہ کا … Read more

اعتماد اور اعتبار

حضرات :۔ آج کی تقریر کا موضوع ہے، اعتماد ہی اعتماد میر ادعوی ہے کہ دنیا میں کوئی عقل مند انسان اپنی پیاری چیز کو اس وقت تک کسی کے سپرد نہیں کرتا جب تک اس پر مکمل اعتماد اور اعتبار نہ ہو۔کائنات کے اندر پیاری چیزیں تین ہیں ۔ َََ(۱)۔۔۔جان(۲)۔۔۔ مال(۳)۔۔۔اولاد اگر گاڑی کے … Read more

انسان جب تک چار چیز وں کو نہ اپنالے

تمہید :۔ حضرات اس سورت میں رب قدوس نے اعلان فرمایا ہے کہ انسان جب تک چار چیز وں کو نہ اپنالے ،قیامت کے دن خداتعالیٰ کے قہر وغضب سے بچ نہیں سکتا ۔ ان میں سے پہلا نمبر۔۔۔ ایمان کا ہے ۔ دوسرانمبر ۔۔۔اعمال صالحہ کا ہے ۔ تیسرا نمبر۔۔۔ تواصی بالحق کا ہے … Read more