اسلام کا ایک اہم رکن حج بیت اللہ ہے، یہ ہر اس مسلمان پر زندگی میں ایک بار فرض ہے، جو سفرحج کے اخراجات اور جن لوگوں کی کفالت اس سے متعلق ہے، اس مدت میں ان کی ضروریات پوری کرنے پر قادر ہو، اگر جسمانی اعتبار سے صحت مند ہو تو ضروری ہے کہ […]