لبرل ازم کی اقسام

لبرل ازم کی اقسام پر مولانا طلحہ سیف صاحب کی یہ تحریر نہیں پڑھی سمجھو کچھ نہیں پڑھا؛ دس سال کا عرصہ ہوا ’’معروف کالم نگار‘‘ کے عنوان سے ایک کالم لکھا تھا، جس پر ایک’’معروف کالم نگار‘‘ دوست سخت ناراض ہو گئے تھے۔ اس میں ان لوگوں کی علامات لکھی تھیں جنہیں چند کالم … Read more

فتنہ ارتداد اور علمائے عصر کی ذمہ داری

غلبہ اسلام اور فتنہ ارتداد کی پیش گوئی علمائے عصر کی ذمہ داری خدائے قادر مطلق کا پسندیدہ دین، مذہب اسلام ہے۔ خدانے اس کی حفاظت اور ابدی بقاء وغلبہ کی ذمہ داری خود اپنے ذمہ لی ہے۔۔۔۔خدائے اسلام، یا دین اسلام  اپنی تائید  وحفاظت  کے لئے کسی فرد یا جماعت کا محتاج نہیں۔ اگر … Read more

عورت کی آواز میں خبریں سننا

سوال: عورت اگر نیوز چینل پر ہو تو اس کی نیوز سننا کیسا ہے؟ بحوالہ جواب مطلوب ہے. ………… فیس بک اور موبائل پہ اجنبیہ سے گفتگو اور میسیج؟ السلام علیکم، اسلام میں عورت کی آواز کے پردے کے بارے میں کیا حکم ہے؟ جیسا کے آج کل عورتیں بھی دین پھیلانے  میں مردوں کے … Read more

مدرسین کی مثال

دینی مدارس ملتِ اسلامیہ کے لئے قوام اور روح کا درجہ رکھتے ہیں، اسلام کی حفاظت و صیانت کا جتنا بڑا کام ان اداروں میں ہوتا ہے، ویسا کہیں نہیں ہوتا، اسلامی زندگی کے تمام محاذوں پر یہاں بات ہوتی ہے، یوں تو پیغمبر صلی اللہ تعالٰی علیہ و سلم کی پوری شخصیت ہی چلتا … Read more

نکاح میں بیوہ کی خاموشی اقرار تصور ہوگی یا نہیں؟

سوال: نکاح میں بیوہ کی خاموشی اقرار تصور ہوگی یا نہیں؟ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ الجواب وباللہ التوفیق: بیوہ یا مطلقہ عورت کی خاموشی اجازت نکاح نہ ہوگی۔ صاف لفظوں میں اسے کہنا پڑے گا۔ اسی طرح بالغہ کنواری لڑکی سے اگر ولی اقرب کے علاوہ کوئی اجازت لے تو اسے بھی صاف لفظوں میں کہنا ضروری ہے۔خاموشی کا … Read more

سلام کا مسنون طریقہ؟

سوال: ہمارے مدرسے کے قاری صاحب جو عالم دین بھی ہیں اور مولانا خیر محمد جالندھری رحمۃ الله  علیه کے خلیفہ بھی ہیں بچوں میں سلام کا یہ طریقه رائج کر رکھا ھے کہ بچے صرف “سلام” بولتے ہیں اور استاذ صاحب جواب میں: “والسلام” بولتے ہیں کیا اس طرح سلام کرنا اور جواب دینا درست … Read more

مطلقہ بیوی کی (سابق شوہر سے پیدا) بیٹی سے نکاح؟

مطلقہ بیوی کی (سابق شوہر سے پیدا) بیٹی سے نکاح؟ سوال: کیا اپنی مطلقہ بیوی کی (پہلے والے شوہر سے پیدا شدہ) بیٹی سے نکاح کیا جاسکتا ہے؟ جواب: نہیں کیا جاسکتا ہے. ………. سوال: کیا اپنی مطلقہ بیوی کی (پہلے والے شوہر سے پیدا شدہ) بیٹی سے نکاح کیا جاسکتا ہے؟ میرے کچھ سوالات … Read more

کیا مسلمان خنزیر کھاتے ہیں؟

جرمنی میں مقیم ایک عرب ڈاکٹر (مذہبی اسکالر) کا کہنا ہے کہ ایک جرمن شخص نے ان سے اسلام میں خنزیر کا گوشت کھانے کی ممانعت کی وجہ دریافت کرتے ہوئے کہا کہ وہ مجھے اس بات پر مطمئن کرے۔ لیکن سائل کا تقاضا تھا کہ وجہ سائنسی ہونی چاہئے مذہبی نہیں کیونکہ وہ لامذہب … Read more

سوشل میڈیا؛ آخرت کی فکر کیجئے

آج کل سوشل میڈیا کے بڑھتے ہوئے استعمال نے جہاں ہمارے لئے بہت ساری سہولیات مہیا کردی ہیں وہیں بے شمار دنیوی و اُخروی نقصانات بھی ہمارا مقدر بن گئے ہیں. سوشل میڈیا میں بکثرت استعمال ہونے والے واٹس ایپ What’s aap اور فیس بک facebook نے تو تہلکہ مچا رکھا ہے. شروع شروع میں تو … Read more

مسئلہ زکوٰۃسے متعلقہ ایک اہم استفتاء اور اس کا جواب

انتخاب مضامین مفتی اعظم پاکستان حضرت مفتی ولی حسن ٹونکی نور اللہ مرقدہ حضرت مفتی صاحب مدظلہ العالی نے تحریر فرمایا ہے کہ گائے کا نحر کرنا کہیں منقول نہیں ہے۔ اگرچہ مسئلہ یہی ہے کہ گائے میں ذبح سنت ہے لیکن نحر بھی جائز ہے کیونکہ احادیث سے گائے کا نحر بھی معلوم ہوتا … Read more