Day: January 21, 2018
اوراد و وظائف
قرض سے خلاصی کا وظیفہ س… میں تین لاکھ کا قرض دار ہوگیا ہوں، آنجناب کچھ پڑھنے کے لئے بتادیں۔ ج… سورة الشوریٰ (۲۵ واں پارہ) کے دُوسرے رُکوع کی آخری آیت: “اَللهُ لَطِیْفٌ بِعِبَادِہ․․․․ “ آخر تک اَسّی مرتبہ فجر کے بعد پڑھا کریں، اگر داڑھی منڈاتے یا کتراتے ہیں تو اس سے توبہ … Read more
صدقہ، فقراء وغیرہ سے متعلق مسائل
مجبوراً لوگوں سے مانگنے کے بارے میں شرعی حکم س… میں چھٹی جماعت کا طالب علم تھا کہ میرے والد صاحب بیمار ہوگئے اور کمائی کرنے کے قابل نہ رہے، میرا نہ تو بڑا بھائی تھا اور نہ ہی برادری میں کوئی مددگار، جس کے ذریعے ہمارے گھر کا نظام چل سکتا۔ میری والدہ صاحبہ … Read more
جائز و ناجائز
کیا اُلٹی مانگ نکالنے والے کا دِین ٹیڑھا ہوتا ہے؟ س… کیا واقعی یہ حقیقت ہے کہ جس کی مانگ ٹیڑھی ہو اس کا دِین ٹیڑھا ہے؟ اور کیا اُلٹی کنگھی کرنا گناہِ کبیرہ ہے؟ ج… اس میں فاسق و فاجر اور کفار کی مشابہت ہے، اور یہ علامت ہے دِل کے ٹیڑھا ہونے کی، … Read more
جہاد اور شہید کے اَحکام
اسلام میں شہادت فی سبیل اللہ کا مقام س… اسلام میں جہاد اور شہادت کا کیا مرتبہ اور مقام ہے؟ ہمارے ہاں آج کل یہ عنوان موضوعِ بحث ہے، تفصیل سے آگاہ فرمادیں۔ ج… اس عنوان پر نئی تحریر کے بجائے مناسب ہوگا کہ حضرت مولانا محمد یوسف بنوری کے اس مقالے کا ترجمہ پیش … Read more
متفرق مسائل
“انسان کا ضمیر مطمئن ہونا چاہئے” کسے کہتے ہیں؟ س… ایک لفظ “ضمیر” گفتگو میں کافی استعمال ہوتا ہے، اس لفظ کو مختلف طور پر استعمال کیا جاتا ہے، بعض کہتے ہیں کہ: “میرا ضمیر جاگ گیا ہے” بعض کو کہتے سنا ہے کہ: “فلاں آدمی کا ضمیر مرگیا ہے”، “آدمی کا ضمیر مطمئن ہونا … Read more