قسم کھانے کے مسائل
قسم کھانے کی مختلف صورتیں کون سی قسم میں کفارہ لازم آتا ہے اور کس میں نہیں آتا؟ س… سنا ہے کہ قسم کی کئی قسمیں ہیں، کفارہ کون سی قسم میں لازم آتا ہے؟ ج… قسم تین طرح کی ہوتی ہے: اوّل:… یہ کہ گزشتہ واقعہ پر جان بوجھ کر جھوٹی قسم کھائے، مثلاً: … Read more