مولانا منصور احمد
محرم الحرام اور چند ضروری باتیں کلمۂ حق ۔ مولانا محمد منصور احمد (شمارہ 515) محرم الحرام کا مہینہ اسلامی ہجری قمری سال کا پہلا مہینہ ہے۔ اسلام سے پہلے زمانۂ جاہلیت کے لوگ بھی سال کے جن چار مہینوں کو حرمت والا مہینہ کہتے اور مانتے تھے، اُن میں سے ایک یہی محرم کا … Read more