مقام علی مرتضی رضی اللہ عنہ :

غزوہء خیبر کے موقع پر نبی اکرم صلی اللہ علیہ و سلم نے فرمایا : کل میں اس شخص کو جھنڈا عطا کروں گا جس کے ہاتھ پر اللہ فتح عطا کرے گا اور وہ شخص اللہ اور اس کے رسول کو پسند کرتا ہے اور اللہ اور اس کا رسول اللہ صلی اللہ علیہ … Read more

حضرت عثمان ذوالنورین

اسلام کی تعلیم نے اپنے دور میں ایسی عظیم المرتبت شخصیات کو ابھارا جو آج تک مسلمانوں ہی کے لئے نہیں بلکہ دنیا بھر کے لئے روشنی کے میناروں کی حیثیت رکھتی ہیں ۔ حضرت ابوبکر رضی ا ﷲتعالیٰ عنہ کی رفاقت ،عمررضی ا ﷲتعالیٰ عنہ کے عدل ،عثمان رضی اﷲتعالیٰ عنہ کی طہارت ،علی … Read more

اقوال حضرت عثمان رضی اﷲ تعالیٰ عنہ

٭…تعجب ہے اس پر جو موت کو حق جانتا ہے ،اور پھر ہنستا ہے۔ ٭…تعجب ہے اس پر جو دنیا کو فانی جانتاہے اور پھر اس کی رغبت رکھتا ہے ۔ ٭…تعجب ہے اس پر جوتقدیر کو پہنچانتا ہے اور پھر جانے والی چیز کا غم کرتا ہے۔ ٭…تعجب ہے اس پر جو حساب کو … Read more

مقام عثمان غنی رضی اللہ عنہ:

جبکہ حضرت عثمان بن عفان رضی اللہ عنہ کے مقام و مرتبہ کا اندازہ اسی سے لگایا جا سکتا ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ و سلم نے جیش العسر? ( غزو ہء عسرہ کے لشکر ) کی تیاری شروع کی تو حضرت عثمان بن عفان رضی اللہ عنہ اپنی چادر میں اس ایک … Read more

اولیات عمر رضی اللہ عنہ

امیرالمؤمنین حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ نے اپنے عہد خلافت میں بہت سے اچھے اور نیک کاموں کی ابتداء کی جن کو اولیات عمر رضی اللہ عنہ کہا جاتا ہے – 1 – حضرت علی رضی اللہ عنہ کے مشورے سے تاریخ اور سن ہجری کا آغاز کیا- 2 – عدلیہ کو انتظامیہ سے … Read more

اقوال حضرت عمر رضی اﷲ تعالیٰ عنہ

٭…کسی مسلمان کو یہ زیبا نہیں کہ تلاش رزق میں بیٹھ جائے اور دعا ء کرے کہ اے اﷲمجھ کو رزق دے،کیونکہ تم کو معلوم ہے کہ آسمان سے چاندی اور سونا نہیں برستا۔ ٭…اگر غیب دانی کے دعویٰ کا خیال نہ ہوتاتو میں کہتا کہ پانچ اشخاص جنتی ہیں :… (۱)…وہ محتاج جو عیالدارمگر … Read more

صحابہ کرام رضی اللہ عنہم قرآن کی روشنی میں

صحابہ کرام رضی اللہ عنہم قرآن کی روشنی میں ’’اور مہاجرین اور انصار ایمان لانے میں سب سے سابق اور مقدم ہیں اور (بقیہ امت میں )جتنے لوگ اخلاص کے ساتھ ان کے پیرو ہیں، اللہ ان سب سے راضی ہوا اور وہ اس سے راضی ہوئے اور اللہ تعالیٰ نے ان کے لئے ایسے … Read more

یکم محرم یوم شہادت حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ

کچھ پیاری باتیں امیرالمو منین حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ کے بارے میں جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سیدنا ابو بکر، عمر اور عثمان )رضوان اللہ علیہم اجمعین( کو ساتھ لے کر احد پہاڑ پر چڑھے تو احد کانپ اٹھا. آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: احد قرار پکڑ )ٹہر جا، … Read more

مقام عمر فاروق رضی اللہ عنہ :

مقام عمر فاروق رضی اللہ عنہ : حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ کے بارے میں نبی اکرم صلی اللہ علیہ و سلم کا ارشاد صحیح بخاری میں ہے :شیطان تمھیں جس راستے آتا ھوا ملتا ہے وہ اس تیرے راستے کو چھوڑ کر دوسرے راستے میں بھاگ جاتا ہے۔ (بخاری ) اور آپ کا … Read more

افضل البشر بعد الانبیاء

افضل البشر بعد الانبیاء تمام علمائے کرام اور مفسرین قرآن اس بات پر متفق ہیں کہ حضرت ابوبکر صدیق رضی اﷲ تعالیٰ عنہ کی صحابیت نص قرآن سے ثابت ہے۔ ٭…آپ رضی اﷲ تعالیٰ عنہ کے والد ماجد،والدہ ماجدہ،آپ کی اولاد اور اولاد کی اولاد صحابی رضی اﷲ تعالیٰ عنہم ہیں ٭…آپ رضی اﷲ تعالیٰ … Read more