آپﷺ بہت مہمان نواز تھے

رسول اللہﷺ مہمانوں کا بہت خیال کرتے تھے اس کام کے لیے آپﷺ نے حضرت بلال (رضی اللہ عنہ) کو خاص طور پر مقرر فرمایا تھا تاکہ مہمان کی خاطر تواضع ٹھیک سے ہو سکے۔ باہر سے جو وفد آتے آپﷺ خود ان کی خاطر مدارات فرماتے تھے۔ اگر ان کو کوئی مالی ضرورت ہوتی … Read more

26: آپﷺ کو غرور پسند نہ تھا

انسان میں جب کوئی خاص صفت یا کمال پیدا ہو جاتا ہے تو قدرتی طور پر وہ اترانے لگتا ہے۔ یہ کوئی بری عادت نہیں ہے بلکہ اِسی کو فخر کرنا کہتے ہیں لیکن جب وہ دوسرے لوگوں کو جن میں یہ صفت یا کمال نہیں ہوتا، اپنے سے ذلیل یا کم درجہ کا سمجھنے … Read more

25: آپﷺ بہت انکسار پسند تھے

رسول اللہﷺ کبھی سر اٹھا کر مغرورانہ انداز میں نہیں چلتے تھے، آپ ہمیشہ نظریں نیچی رکھتے تھے۔ جب دوسروں کے ساتھ چلتے تو خود پیچھے چلتے اور دوسروں کو آگے کر دیتے۔ آپﷺ بڑے خاکساری کے ساتھ بیٹھتے، کھانا کھاتے وقت غلاموں کی طرح بیٹھتے۔ آپﷺ فرمایا کرتے تھے “میں اللہ کا فرمانبردار بندہ … Read more

24: آپﷺ بہت سخی تھے

نبی اکرمﷺ سخاوت کے دریا تھے۔ سوال کرنے والے کو خالی ہاتھ واپس کرنا آپﷺ جانتے ہی نہ تھے۔ اگر اس وقت آپﷺ کے پاس کچھ نہ ہوتا تو آئندہ اُسے دینے کا وعدہ فرما لیتے۔ ایک روز عصر کی نماز پڑھ کر معمول کے خلاف آپﷺ گھر کے اندر تشریف لے گئے اور پھر … Read more

23: آپﷺ معاملے کے کھرے تھے

رسول اللہﷺ کی امانت داری اور معاملات کی صفائی کا ذکر بیان سے باہر ہے یہ اوصاف آپﷺ کی ذاتِ مبارک میں اس طرح نمایاں تھے کہ آپﷺ کے دشمن بھی ان کا انکار نہ کر سکے۔ یہی وجہ ہے کہ “صادق” اور “امین” کے لقب آپ کو اہلِ خاندان نے نہیں، دوستوں نے نیںج … Read more

22: آپﷺ دوسروں کے کام آتے تھے

دوسروں کے آڑے وقت میں کام آنا، ان کی مدد کرنے کے لئے تیار رہنا، یہ پیارے نبیﷺ کی ایک صفت تھی، آپﷺ خدمت خلق کے پیکر تھے۔ ایک مرتبہ حضرتِ خباب بن ارت(رضی اللہ عنہ) کسی جنگی مہم پر گئے ہوئے تھے۔ ان کے گھر میں کوئی اور مرد نہ تھا۔ عورتوں کو دودھ … Read more

21: آپﷺ حسنِ سلوک کے عادی تھے

رسول اکرمﷺ ہر ایک کے ساتھ بڑے اخلاق سے پیش آتے تھے، پاس بیٹھے ہوئے ہر شخص سے آپ اس طرح مخاطب ہوتے جیسے سب سے زیادہ آپ اسی سے محبت کرتے ہیں اور ہر شخص یہی محسوس کرنے لگتا کہ جیسے حضورﷺ سب سے زیادہ اسی کو چاہتے ہیں۔ جب کوئی شخص کوئی بات … Read more

20: آپﷺ دوستوں کا خیال رکھتے تھے

نبی اکرمﷺ اپنے ساتھیوں سے بیحد محبت کرتے تھے۔ آپ فرمایا کرتے تھے کہ سچا مسلمان وہ ہے جو اپنے دوستوں سے سچی محبت کرے اور اس کے دوست اس سے محبت کریں۔ آپﷺ کی سیرت کے مطالعہ سے ہمیں دوستی کے سلسلہ میں حسب ذیل ہدایت ملتی ہیں: 1۔ ہمیشہ نیک، شریف اور سچے … Read more

19: آپﷺ نفاست پسند تھے

نبی اکرمﷺ کے زمانے میں عربوں میں نفاست پسندی بالکل نہ تھی۔ وہ جہاں چاہتے تھوک دیتے اور راستہ میں رفع حاجت کر لیا کرتے تھے۔ پیارے نبیﷺ اس عادت کو بہت ناپسند فرماتے تھے اور اس سے منع کرتے تھے۔ احادیث میں کثرت سے روایتیں موجود ہیں کہ حضورﷺ نے ان لوگوں پر لعنت … Read more

18: آپﷺ کو صفائی و سادگی پسند تھی

رسول اللہﷺ صفائی ستھرائی اور پاکیزگی کا انتہائی خیال رکھتے تھے۔ اسی لئے تو آپﷺ نے فرمایا ہے۔ “صفائی آدھا ایمان ہے” ایک دفعہ ایک شخص بہت ہی میلے کپڑے پہن کر آپ کے پاس آیا تو آپﷺ نے فرمایا “کیا یہ آدمی اپنے کپڑے دھونے کی تکلیف بھی برداشت نہیں کر سکتا؟” ایک بار … Read more