٭…اگر کان میں درد ہو !:

حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ اگر کسی کے کان میں گرانی ( یا درد ) ہو تو وہ اس درود شریف کو پڑھے۔ اس کے ثواب اور اجر کے علاوہ بیما ری سے بھی نجات مل جائے گی۔ درود شریف یہ ہے۔
اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی سَیِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِ سَیِّدِنَا مُحَمَّدٍ فِی الْاَوَّلِیْنَ وَالْاٰخِرِیْنَ وَ فِی الْمَلَائِ الْاَعْلٰی اِلٰی یَوْمِ الدِّیْنِ ط(شفا ء القلوب صفحہ نمبر 281 )