پانچ قرآنی آیات کا خاص عمل

Lorem ipsum dolor sit پانچ قرآنی آیات کا خاص عمل
انتخاب:… قاری محمد اکرام چکوالی
درج ذیل پانچ آیات ایسی ہیں جن کے بارے میں کہا گیا ہے کہ ان میں اسم اعظم ہیں،ان میں سے ہر ایک آیت میں دس قاف ہیں تو جو ان آیات کو اپنا معمول بنالے گا تو اسے بے شمار فوائد حاصل ہوں گے ۔ایک بار صبح اور شام ضرور ان آیات کی تلاوت کرلینی چاہئیے۔
اَعُوْذُ بِا للّٰہِ مِنَ الشَّیْطٰنِ الرَّجِیْمِ o بِسْمِ اللّٰہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ o اَلَمْ تَرَ اِلَی الْمَلَاِ مِنْ م بَنِیْٓ اِسْرَآئِ یْلَ مِنْ م بَعْدِ مُوْسٰیم اِذْ قَالُوْا لِنَبِیٍّ لَّھُمُ ابْعَثْ لَنَا مَلِکًا نُّقَاتِلْ فِیْ سَبِیْلِ اللّٰہِ ط قَالَ ھَلْ عَسَیْتُمْ اِنْ کُتِبَ عَلَیْکُمُ الْقِتَالُ اَلَّا تُقَاتِلُوْا ط قَالُوْا وَمَا لَنَآ اَلَّا نُقَاتِلَ فِیْ سَبِیْلِ اللّٰہِ وَقَدْ اُخْرِجْنَا مِنْ دِیَارِنَا وَاَبْنَآئِنَا ط فَلَمَّا کُتِبَ عَلَیْھِمُ الْقِتَالُ تَوَلَّوْا اِلَّا قَلِیْلًا مِّنْھُمْ ط وَاللّٰہُ عَلِیْم’‘ م بِالظّٰلِمِیْنَo(سورہ بقر آیت نمبر ۲۴۶) لَقَدْ سَمِعَ اللّٰہُ قَوْلَ الَّذِیْنَ قَالُوْٓا اِنَّ اللّٰہَ فَقِیْر’‘ وَّنَحْنُ اَغْنِیَآئُ م سَنَکْتُبُ مَا قَالُوْا وَقَتْلَھُمُ الْاَنْبِیَآئَ بِغَیْرِ حَقٍّ وَّ نَقُوْلُ ذُوْقُوْا عَذَابَ الْحَرِیْقِo(سورۂ آل عمران آیت ۱۸۱) اَلَمْ تَرَ اِلَی الَّذِیْنَ قِیْلَ لَھُمْ کُفُّوْٓا اَیْدِیَکُمْ وَاَقِیْمُوا الصَّلٰوۃَ وَاٰتُوا الزَّکٰوۃَ ج فَلَمَّا کُتِبَ عَلَیْھِمُ الْقِتَالُ اِذَا فَرِیْق’‘ مِّنْھُمْ یَخْشَوْنَ النَّاسَ کَخَشْیَۃِ اللّٰہِ اَوْ اَشَدَّ خَشْیَۃً ج وَقَالُوْا رَبَّنَا لِمَ کَتَبْتَ عَلَیْنَا الْقِتَالَ ج لَوْ لَا ٓ اَخَّرْتَنَآ اِلٰٓی اَجَلٍ قَرِیْبٍ ط قُلْ مَتَاعُ الدُّنْیَا قَلِیْل’‘ ج وَالْاٰخِرَۃُ خَیْر’‘ لِّمَنِ اتَّقٰی وَلَا تُظْلَمُوْنَ فَتِیْلاً o(سورۃ النسآ آیت ۷۷)وَاتْلُ عَلَیْھِمْ نَبَاَ ابْنَیْ اٰدَمَ بِالْحَقِّ م اِذْ قَرَّبَا قُرْبَانًا فَتُقُبِّلَ مِنْ اَحَدِھِمَا وَلَمْ یُتَقَبَّلْ مِنَ الْاٰخَرِ ط قَالَ لَاَقْتُلَنَّکَط قَالَ اِنَّمَا یَتَقَبَّلُ اللّٰہُ مِنَ الْمُتَّقِیْنَo(سورۃ المائدہ آیت ۲۷)۱۵ قُلْ مَنْ رَّبُّ السَّمٰوٰتِ وَالْاَرْضِط قُلِ اللّٰہُ ط قُلْ اَفَاتَّخَذْتُمْ مِّنْ دُوْنِہٖٓ اَوْلِیَآئَ لَا یَمْلِکُوْنَ لِاَنْفُسِھِمْ نَفْعًا وَّلَا ضَرًّا ط قُلْ ھَلْ یَسْتَوِی الْاَعْمٰی وَالْبَصِیْرُ اَمْ ھَلْ تَسْتَوِی الظُّلُمٰتُ وَالنُّوْرُ اَمْ جَعَلُوْا لِلّٰہِ شُرَکَآئَ خَلَقُوْا کَخَلْقِہٖ فَتَشَابَہَ الْخَلْقُ عَلَیْھِمْ ط قُلِ اللّٰہُ خَالِقُ کُلِّ شَیْئٍ وَّھُوَ الْوَاحِدُ الْقَھَّارُ o(سورۃ الرعد آیت ۱۶)
ایک بادشاہ اپنے وزیرسے ناراض تھا اور اسے قتل کر نا چاہتا تھا لیکن جونہی وزیر سامنے آتاتو اس کا دل وزیر کی محبت سے لبریز ہوجاتا اور اپنے مذموم ارادہ سے باز آجاتا۔بالآخر بادشاہ نے اس سے اصل ماجرا پوچھاتو وزیر نے کہا کہ مجھے میرے معلم نے یہ پانچ آیتیں سکھائی تھیںجن کی تلاوت کرنے کا میرا معمول ہے۔یہ انہی پانچ آیات کی برکت ہے کہ آپ بادشاہ ہونے کے باوجودمیرت قتل پر قادر نہ ہو سکے۔ان آیات کی برکت سے آدمی حاکم ومحکوم سب کے شر سے محفوظ ہوجا تا ہے۔قارئین!ان پانچ آیات کواپنی زندگی کا حصہ بنالیں،ہر روز صبح وشام صرف ایک مرتبہ پڑھنا ہے،اور پھر اس کی کرامات اپنی زندگی میںجاگتی آنکھوں کے ساتھ خود دیکھیں،آپ کا کوئی مسئلہ ہے،گھریلوں حالات خراب ہیں،گھر میں ہروقت لڑائی جھگڑے رہتے ہوں،میاں بیوی یا گھر کے دیگر افراد ایک دوسرے سے دور ہوں،کاروباری حالات ٹھیک نہیں،جادو،بندش،نظر بدہو تو ان پانچ آیات سے اپنی پریشانیاں بھگائیے اور سکون سے جینے کا گر سیکھ لیجئے۔(البدایہ والنہایہ)
amet, consectetur adipiscing elit. Ut elit tellus, luctus nec ullamcorper mattis, pulvinar dapibus leo.