حرف آغاز

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم

آج عمر شہید لائبریری کی ویب سائٹ کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ اس سائٹ پر وزٹ کرنے کا شکریہ۔

ہم یہاں اپنی کتب شائع کریں گے جنہیں آپ آن لائن پڑھنے کے علاوہ ڈاؤن لوڈ بھی کر سکتے ہیں۔

 آپ ہمیں اپنی قیمتی آراء سے ضرور اگاہ کریں۔

و السلام

قاری محمد اکرام

اوڈھروال ضلع چکوال (پاکستان)