نماز کے دوران وضو ٹوٹ گیا؟

سوال: وضو ٹوٹ جائے اور پیچھے تین چار صف ہوں تو کیا کرے بسہولت بحوالہ عنایت فرمائیں تو مہربانی جواب: ناک پر ہاتھ رکھ کر نکل جائے لیکن اگر صفیں پر ہوں اور نکلنا مشکل ہو تو ایسی صورت میں فتاوی رحیمیہ میں ہے کہ نماز کی نیت توڑدے اور بغیر نیت کے رکوع و … Read more