س… آپ نے اپنی کتاب میں فقہ حنفی کو ہی گویا معیار نجات قرار دیا ہے، سوال یہ ہے کہ دُوسرے ائمہ ثلاثہ کے متبعین کے بارے میں آپ کی کیا رائے ہے؟ میں جہاں رہتا ہوں وہاں فقہ شافعی کے ماننے والے زیادہ ہیں اور میری زندگی بھی امام شافعی کی تقلید میں گزری […]