جمعہ کا خطبہ اردو اور عربی میں؟
نماز اور خطبہ صرف عربی زبان میں بسم الله الرحمن الرحيم اَلْحَمْدُ لِله رَبِّ الْعَالَمِيْن،وَالصَّلاۃ وَالسَّلام عَلَی النَّبِیِّ الْکَرِيم وَعَلیٰ آله وَاَصْحَابه اَجْمَعِيْن۔ نماز اور خطبہ صرف عربی زبان میں نماز صرف عربی میں: حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم اور صحابۂ کرام کے اقوال وافعال کی روشنی میں علماء کرام نے تحریر فرمایا ہے … Read more