قیامت کے دن چار شخصوں کا عذر اور ان کا جواب
قیامت کے دن چار شخصوں کا عذر اور ان کا جواب قیامت کے دن کچھ لوگ عذر پیش کریں گے۔ امیری، غریبی، بیماری اور غلامی کا عذر کریں گے۔ اللہ سبحانہ وتعالی اپنے نیک بندوں کو بلائیں گے۔ ان کے عذروں کا جواب دیں گے۔ 1: امیر لوگ کہیں گے ہماری دولت نے ہمیں مصروف … Read more