حدیث اور سنت میں فرق

مسائل میں ہر حدیث حجت نہیں وہ حدیث حجت ہے جو سنت (معمول بہ) ہے خطبہ مسنونہ کے بعد:(قُلْ ھذِہِ سَبِیْلِیْ أَدْعُوْا ِلَی اللّٰہِ)وقال النبیُّ صلی اﷲ علیہ وسلم:تَرَکْتُ فِیْکُمْ أَمْرَیْنِ، لَنْ تَضِلُّوْا مَا تَمَسَّکْتُمْ بِہِمَا: کِتَابَ اللّٰہِ وَسُنَّتِی۔ بزرگو اور بھائیو! آج آپ کو ایک مسئلہ سمجھانا ہے، تقریریں تو آپ رمضان بھر سنتے … Read more