تکبیرات تشریق کی حقیقت
سوال:-گذشتہ کچھ روز سے ایک ویڈیو مسلسل گردش کررہی ہے جس میں ایک مولانا صاحب نے تکبیرات تشریق کے متعلق کچھ اس طرح بتایا کہ تکبیر تشریق عشق اور محبت کا ترانہ ہے، یہ عشق اور محبت کی ایک داستان ہے جسکو اللہ رب العزت نے تین جملوں میں سمیٹ کر بیان کردیا. جس وقت … Read more