قبرستان میں جوتا چپل پہن کر جانا کیسا ہے؟؟؟ ————————————————- سائل..     محمد جمیل سیدپور بیگوسرائے ————————————— قبروں کی توہین اور بے حرمتی شرعا ممنوع ہے۔ جہاں قبر نہ ہو اس کے لئے یہ احترام نہیں۔ اس بناء پر قبروں سے بچتے ہوئے  پیادہ پاؤں بھی اور جوتے چپل پہن کے بھی قبرستان میں چلنا جائز […]