قبر کی حفاظت کے لئے کیا اقدمات کئے جاسکتے ہیں؟
سوال: علمائے حق اس مسئلہ کے متعلق کیا فرماتے ہیں؟ میری والدہ کا گذشتہ فروری میں انتقال ہوا، انھیں ایک ایسے قبرستان میں دفن کیا گیا جس کے اکثر حصوں میں بھراؤ کی نرم مٹی تھی۔ مٹی کے پختہ نہ ہونے کی بنیاد پر اکثر قبریں بارش کی وجہ سے ڈھہ جاتی ہیں۔ اسی لئے … Read more