نماز تہجد February 3, 2018January 22, 2018 by قاری محمد اکرام صلٰوة اللیل یعنی رات کی نفل نماز کی ایک قسم عام ہے، نمازِ عشا کے بعد جو نفل نماز پڑھی جائے وہ صلٰوة اللیل عام ہے اس کی دوسری قسم صلٰوة اللیل خاص ہے اور یہ نمازِ تہجّد ہے اور وہ یہ ہے کہ عشا کے بعد سو جائیں اور آدھی رات کے بعد اٹھیں … Read more