مفتی شکیل منصور القاسمی؛ ایک نظر میں
مفتی شکیل منصور القاسمی دراز قد، میانہ قامت، گندمی رنگ، کشادہ پیشانی، کتابی چہرہ، بڑی بڑی آنکھیں، ہونٹوں پر مسکراہٹ اور أشداء على الكفار اور رحماء بينهم کی تفسیر طبیعت و مزاج سے عبارت۔ ایسی پرکشش شخصیت کا تصور کیجئے اور اسے ذکاوت، شجاعت، غایت درجہ تواضع وانکساری، بلند حوصلہ، آہنی عزم وارادے علمی و ادبی شیدائیگی و وارفتگی، دینی … Read more