کیا ”مناف“ نام رکھ سکتے ہیں یا نہیں؟ Is the name manaf permissible

سوال # 54668 کیا ”مناف“ نام رکھ سکتے ہیں یا نہیں؟ Published on: Sep 9, 2014 جواب # 54668 بسم الله الرحمن الرحيم Fatwa ID: 28-28/Sd=11/1435-U مَناف بفتح المیم نام رکھنا درست نہیں، یہ ایک بت کا نام ہے اور مُناف بضم المیم نام رکھ سکتے ہیں، اس کے معنی ”بلند“ کے ہیں؛ مگر بہتر … Read more