آب زم زم کیسے پئیں؟

آب زم زم پینے کا مسنون طریقہ کیا ہے؟ زم زم کا پینا مسنون اور مستحب ہے، خود آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے حجتہ الودع کے موقع پر خصوصی اہتمام سے نوش فرمایا ہے ایک روایت میں ہے کہ آب زم زم جس مقصد سے پیا جائے وہ مقصد حاصل ہوگا آپ صلی اللہ … Read more