مالی جرمانہ اسکول کی لیٹ فیس؟
محترم المقام حضرت مفتی شکیل منصور القاسمی صاحب! السلام علیکم ورحمۃاللہ برکاتہ جناب عالی! خدمت عالیہ میں عرض ھے کہ میں انگلش میڈیم اسکول بطرز اسلامی چلانے کی کوشش کررھا ھوں جس میں کامیابی بھی حاصل ھو رھی ھے، اصولی طور پر پابندی کے ساتھ ھر ماہ متعینہ تاریخ میں تمام عملہ کی تنخواھیں ادا … Read more