یادداشت تیز کرنے کیلئے پڑھیے۔ رَبِّی یَسِّرْ وَلَا تُعَسِّرْ وَتَمِّمْ بِالْخَیْر وَبِكَ نَسْتَعِیْنَ ترجمہ: اے اللّٰه! میرے لیے کام آسان بنا اور مجھے مشکلات میں نہ ڈال اور میرا خاتمہ بالخیر کرنا اور میں تجھ سے مدد مانگتا ہوں۔ پھر کچھ پل کیلئے رکیئے اور نیچے دیا گیا اسمِ مبارک پڑھیے۔ یَا فَتَّاح یَا فَتَّاح […]