کیا غائب کے لئے لفظ ‘حضرت’ استعمال کرسکتے ہیں؟
سوال: ادب واحتراما عرض ہے کہ ہم اکثر لفظ حضرت نبی اکرم صلی اللہ تعالٰی علیہ و سلم یا صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین یا عام عالم کے لئے استعمال کرتے ہیں جو حاضر نہیں ہوتا بلکہ یہ لفظ ہم غائب کے لئے بھی استعمال کرتے ہیں ۔۔۔ یہ کس حد تک درست ہے؟ کیا … Read more