کیا عورت بلیڈ استعمال نہیں کرسکتی؟
کیا عورت بلیڈ استعمال نہیں کرسکتی؟؟؟ ﺑِﺴْــــــــــــــــﻢِﷲِﺍﻟﺮَّﺣْﻤٰﻦِﺍلرَّﺣِﻴﻢ الْجَواب حامِداوّمُصلّیاً بغل اور زیرِناف بالوں کو صاف کرنا ضروری ہے۔ بغل کے بالوں کو صاف کرنے کے متعلق جو الفاظ حدیث میں آئے ہیں، وہ “نتف الابط” ہیں، جن کے معنی”نوچنے اور اکھیڑ نے کے ہیں، لہذا بغلوں کے بالوں کو صاف کرنے کا افضل طریقہ یہی … Read more