سورہ فاتحہ سے پہلے اور سورت سے پہلے بسم اللہ پڑھنے کا حکم
سورہ فاتحہ سے پہلے اور سورت سے پہلے بسم اللہ پڑھنے کا حکم سوال: ایک سوال یہ ہے کہ کیا فرض نماز یا نوافل میں سورہ فاتحہ سے پہلے بسم اللہ الرحمن الرحیم پڑھنا واجب ہے؟ یا سنت با حوالہ جواب مطلوب ہے. جواب: ہررکعت میں سورہٴ فاتحہ سے پہلے سراً بسم اللہ پڑھ لینا … Read more