احكام شرعية؛ ایک نظر میں

احكام شرعية؛ ایک نظر میں فقہائے کرام نے احکام شرع کی تقریبا چھ قسمیں  ذکر فرمائی ہیں، (١) فرض (٢) واجب (٣) سنت (٤) مباح (٥) مكروه (٦) حرام فرض کے لغوی معنی: فرض کے لغت میں معنی ہےالقطع والتقدیر، کاٹنا ،طے کرنا  مقررکرنا، فرض اصطلاح میں: وہ حکم شرعی جو ایسی دلیل قطعی سے … Read more