چاند سا چہرہ صرف چند دن میں

میرے پاس تو ایسے بے شمار کیس بھی آئے جنہوں نے بیوٹی پارلر کو نانی اماں کے گھر سے زیادہ اہمیت دی، بیوٹی پارلر نے جہاں مال، وقت اور سرمایہ ضائع کیا وہاں بیوٹی پارلرسے بےشمار لوگوں کو عزتوں کے دھوکے بھی اٹھانے پڑے لیکن پھر بھی چہرے کا حسن و جمال انہیں وہ نہ … Read more

تین دیسی ٹانک اور فٹنس

جو لوگ وقت سے پہلے بوڑھا نہ ہونا چاہتے ہوں‘ دل جگر‘ معدے‘ پٹھوں اور اعصاب کے مریض نہیں بننا چاہتے اپنی یادداشت‘ طاقت اور قوت کو ہمیشہ سدا بہار رکھنا چاہتے ہیں وہ اپنے جسم کوپررونق اور پربہار رکھ کر جسم کو ایک نئی زندگی دینا چاہتے ہیں‘ وہ لوگ میرے اس ٹوٹکے کو … Read more

لذیذ چٹنی کے چالیس فوائد

  قارئین! آپ کیلئے قیمتی موتی چن کر لاتا ہوں اور چھپاتا نہیں‘ آپ بھی سخی بنیں اور ضرور لکھیں (ایڈیٹر حکیم محمد طارق محمود مجذوبی چغتائی) ماتھے پر پسینہ ہاتھ پائوں شل‘ آواز میں ارتعاش‘ چہرے پر مردنی اور پیلاہٹ بغل میں ٹیسٹوں کی بھاری فائل تھامے ایک پریشان حال مریض میرے پاس آئے … Read more

بے خوابی کے ہاتھوں مجبور توجہ کریں

   قارئین! آپ کیلئے قیمتی موتی چن کر لاتا ہوں اور چھپاتا نہیں‘ آپ بھی سخی بنیں اور ضرور لکھیں (ایڈیٹر حکیم محمد طارق محمود مجذوبی چغتائی) دور جدید کی سہولیات اتنی زیادہ کہ آپ گمان نہیں کرسکتے یہ سائنس کا کمال ہی کمال ہے کہ آپ ہاتھ آگے کریں پانی ‘قدم رکھیں سیڑھیاں خودبخود … Read more

دل کے والو بند ہوں یا ڈیلیوری کا مسئلہ سب حل

محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم! میرے پاس ایک روحانی ٹوٹکہ ہے جو کہ آزمودہ شدہ ہے اور میں نے یہ عبقری کی ویب سائٹ سے دیکھا تھا۔ عمل یہ ہے: سورہ انشقاق کی آیت نمبر چار اور پانچ جتنی زیادہ ہو وہ پڑھیں‘ دل کا کوئی بھی مسئلہ ہو‘ والو بند ہوں‘ سرجری کاکہا … Read more

درد گردہ اور پتھری کی دوائی

محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم! درج ذیل نسخہ لاہور میں ایک صاحب لوگوں کو فری بانٹتے ہیں‘ ہزاروں لوگوں کو اس سے فائدہ ہوا۔ عبقری قارئین کیلئے خصوصی طور پر لایا ہوں تاکہ لاکھوں قارئین کو اس سے فائدہ ہو اور میرے لیے صدقہ جاریہ بنے۔ ھوالشافی: بکھڑا ایک چھٹانک‘ سونف چھ ماشہ‘ کانسی … Read more

پودینہ ‘ پیاز کی چٹنی سے اپریل کا صحت مندانہ آغاز کیجئے

رنگ برنگے پھول کھل کر اپنی بہار دکھاتے ہیں جن کی خوبصورتی نہ صرف بصارت اور دل ودماغ کو تقویت دیتی ہے بلکہ طرح طرح کی خوشبوئیں پھیل کر فضا کو معطر کرتی ہیں جس کے باعث ارواح انسانی بے حد مسرت حاصل کرتی ہیں۔ سردی رخصت ہو گئی ہے اور گرمی کی آمد آمد … Read more

ان مشوروں پر عمل کریں! ازدواجی زندگی خوشگوار بنائیں

ہمارے یہاں ایک دوسرے کو سمجھنے کا آغاز شادی کے بعد ہی شروع ہوتا ہے لیکن اگر شادی خاندان میں ہو تو پہلے سے ایک دوسرے کو جانتے ہیںیوں ایک دوسرے کے مزاج کو سمجھنا آسان ہوجاتا ہے۔ شادی کے بعد میاں بیوی کیلئے ضروری ہے کہ ایک دوسرے کی پسند ناپسند، مزاج اور رویوں … Read more

ایک روپے کے خرچ سے چھینکیں‘ زکام‘ نزلہ ختم

محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم! آپ کی زیرسرپرستی ماہنامہ عبقری ہر ماہ نوید مسرت اور پیغام صحت لے کرجلوہ افروز ہوتا ہے تو بلاشبہ لاکھوں کے دل کھل جاتے ہیں۔ دو عدد ٹوٹکے ارسال خدمت ہیں۔ ایک روپے کے خرچ سے چھینکیں نزلہ زکام ختم: اس خاکسار کو تقریباً چالیس برس سے چھینکیں‘ زکام‘ … Read more

میٹھی نیند اور سکون کے ترسے افراد کیلئے چند آزمودہ ٹوٹکے

سب سے پہلے ہم اپنی نیند کا معمول بنائیں، نیند کیلئے رات کا ٹائم سب سے بہتر ہے اگر ہم جلد سونے اور جلد اٹھنے کا معمول بنائیں گے تو جسم دماغ خود بخود چست ہوں گے، صلاحیت بڑھے گی کارکردگی بہتر ہوگی اور فطری نیند ملے گی کیونکہ اللہ نے رات ہی سکون کیلئے … Read more