جمعہ کے دن کے سات اعمال :

جمعہ کے دن کے سات اعمال کو صحاحِ ستہ کے چار محدثین نے روایت کیا ہے ، امام ابو دائود، امام ابن ماجہ، امام ترمذی اور امام نسائی نے یہ روایت بیان کی کہ جمعہ کے دن جو یہ سات اعمال کرلے تو مسجد تک جتنے قدم چلے گا ہر ایک قدم پر ایک سال … Read more

ہم اپنے مالوں کی زکوٰۃ کیسے نکالیں ؟

ہم اپنے مالوں کی زکوٰۃ کیسے نکالیں ؟ حضرت مولانامفتی محمد تقی عثمانی صاحب زکوٰۃ حساب کرکے نکالنا چاہئے بہت سے لوگ تو وہ ہیں جو زکوٰۃ سے بالکل بے پروا ہیں ، العیاذ باﷲ وہ تو زکوٰۃ نکالتے ہی نہیں ہیں ، ان کی سوچ تو یہ ہے کہ یہ ڈھائی فیصد کیوں دیں … Read more

جسمانی امراض اور مسواک

حکیم ایس ایس اقبال اخبارِ جہاں میں لکھتے ہیں کہ میرے پاس ایک مریض آیا جس کے دل کی جھلیوں میں پیپ بھر ی ہوئی تھی اور دل کا علاج کرتے رہے ۔ افاقہ نہ ہوا آخر دل کا آپریشن کر کے پیپ نکال لی گئی ہے کچھ عرصے کے بعد پھر پیپ بھر گئی … Read more

مسواک اور جدید سائنس

دانتوں کے امراض اور دس ہزار درہم ۔ عرب ملک سے ایک مریض نے لکھا کہ دانتوں کے ایک دیرینہ مرض میں مبتلا ہوں اور اس علاج پر اب تک دس ہزار درہم لگا چکا ہوں ، لیکن افاقہ ندارد ۔ خط میں جواب دیا کہ آپ مسواک صرف پیلو کا استعمال کریں اور دو … Read more

فضائل مسواک

طہارت و نظافت کے سلسلہ میں رسول اﷲ ! صلَّی اﷲ علیہ وآلہٖ وسلَّم نے جن چیزوں پر خاص طور سے زور دیا ہے اور بڑی تاکید فرمائی ہے ، ان میں سے ایک مسواک بھی ہے ۔ ایک حدیث میں آپ صلَّی اﷲ علیہ وآلہٖ وسلَّم نے یہاں تک فرمایا ہے کہ اگر مجھے … Read more

مذہبی القاب کے شرعی حدوداز:مفتی محمد مجیب الرحمن دیودرگی

  نام انسان کے تعارف کا ذریعہ ہے ، اسی کے ذریعہ وہ مخا طب کیا جاتاہے ،اسی سے وہ معاشرہ میں متعارف ہوتا ہے ،نام کے ساتھ ایک جز ء لقب بھی مستعمل ہے ،بعض دفعہ القاب کسی خاص پیشہ یا وطن یا کسی اور خصوصیت کی جانب مشیر ہوتے ہیں ،آ ج کل … Read more

بہترین تحفہ

بہترین تحفہ رنگ و نور ۔۔۔سعدی کے قلم سے (شمارہ 556) اللہ تعالیٰ سے جو کچھ دوسرے مسلمانوں کے لئے مانگا جائے…وہ مانگنے والے کو خود بخود مل جاتا ہے… آئیے! ہم اللہ تعالیٰ سے سب مسلمانوں کے لئے ’’مغفرت‘‘ مانگیں…اور اُمید رکھیں کہ اس عمل کی برکت سے ہمیں ’’مغفرت‘‘ کا عظیم تحفہ مل … Read more

مضبوط۔:……..سعدی کے قلم سے

    اللہ تعالیٰ ہم سب کو اپنی طرف سے ’’مغفرت‘‘ عطاء فرمائے… مغفرت کے لئے قیمتی کلمات بعض کلمات میں توبہ اور استغفار کا لفظ نہیں ہوتا…مگر وہ کلمات ایسے وزنی اور بلند ہوتے ہیں کہ ان کو اخلاص سے پڑھا جائے تو ’’مغفرت‘‘ ملتی ہے…یعنی گناہوں کی معافی کی اور بخشش مثلاً رسول … Read more

اللّہُمَّ لَبَّیْکَ

  رنگ و نور ۔۔۔سعدی کے قلم سے (شمارہ 535) اللہ تعالیٰ کے پیارے بندو! حج کر لو، حج کر لو، حج کر لو… اللہ تعالیٰ کی پیاری بندیو! حج کر لو، حج کر لو، حج کر لو… ہم دنیا میں جن ضروری کاموں کے لئے بھیجے گئے ہیں…ان کاموں میں سے اہم ترین کام … Read more