اکتاہٹ کا علاج:….. سعدی کے قلم سے

    اللہ تعالیٰ ہمارے دلوں پر ’’سکینہ‘‘نازل فرمائے… دل بھی کبھی کبھار تھک جاتے ہیں، اُکتا جاتے ہیں… دل کی اکتاہٹ کا علاج حضرت سیدنا علی المرتضیٰ رضی اللہ عنہ کا فرمان ہے: دلوں کو بھی آرام دو، ان کے لئے حکمت آمیز لطیفے تلاش کرو کیونکہ جسموں کی طرح دل بھی تھکتے اور … Read more

بات واضح ہوچکی……………تحریر اوریا مقبول جان

    وہ جن کو زعم تھا کہ ہم رائے عامہ تخلیق کرتے ہیں۔ ہم لوگوں کو آزادیٔ اظہار کا راستہ دکھاتے ہیں۔ ہمیں صحافتی آزادی کسی ڈکٹیٹر نے تحفے میں نہیں دی، بلکہ ہم نے مدتوں جدوجہد کرکے یہ آزادی حاصل کی۔ 29 فروری اور یکم مارچ 2016ء کو لوگوں نے ان کے یہ … Read more

لوح و قلم تیرے ہیں

  تحریر مفتی ابولبابہ شاہ منصور وہ جو مشہور مصرعہ ہے: ’’ہوئی تاخیر تو کچھ باعث تاخیر بھی تھا۔‘‘ ہفت روزہ اخبار کا سب سے بڑا مسئلہ یہی ہے کہ اس میں ’’باعث تاخیر‘‘ کی فہرست کچھ زیادہ ہی طویل ہوتی ہے۔ مضمون لکھا جاچکا ہوتا ہے۔ اخبار چھپنے چلا جاتا ہے اور ایسا واقعہ … Read more

ملت کے نوجوانوں سے! مولانا اعجاز احمد اعظمی (انڈیا)

    مسلمان نوجوانو! ایک شخص جو نوجوانی اور جوانی کے مرحلوں کو گزار کر بڑھاپے کی حد میں داخل ہوچکا ، کاغذ کے ان صفحات پر تم سے کچھ خطاب کرنا چاہتا ہے ، اس کا بوڑھا دل بے قرار ہے ، کمزور ہڈیاں درد سے بے تاب ہیں ، وقت کی گردش نے … Read more

شکر بھی

شکر بھی عبید اللہ خالد صبح آنکھ کھلتے ہی جب روشنی کی پہلی کرن آنکھ کی پتلی سے چھوتی ہے اور کائنات کی رنگین چیزیں نظر آتی ہیں اور پھر اپنے بستر سے اٹھنے سے لے کر اس رات واپس اپنے بستر پر جانے تک نہ معلوم کتنی ہی نعمتیں ہم الله تعالیٰ کی استعمال … Read more

اسلام کی نمائندگی

اسلام کی نمائندگی عبید اللہ خالد اللہ تعالیٰ کی پوری کائنات اور اس کا ایک ایک ذرہ، نپے تلے فارمولے اور خدائی احکام کے مطابق کام کررہاہے۔ انسان اس دنیا میں آتا ہے، یہاں کھاتا پیتا، رہتا بستا، نمو پاتا اور آگے بڑھتااور پھر زندگی کے ماہ و سال دیکھتاہے، زندگی کی بہاروں اور خزاؤں … Read more

اصول کی بات

اصول کی بات جب کسی چیز کی بہتات ہوجائے تو اس کی قیمت کم ہوجاتی ہے، لوگ اس کی قدر نہیں کرتے، اس کی حفاظت نہیں کرتے، اس پر چوکیدار نہیں بٹھاتے، اسے چھپاتے نہیں، اگر کوئی اس کی ناقدری کرے تو پرواہ نہیں کرتے۔ مثلا آپ پانی کو لے لیں ، ہمیں اللہ تعالیٰ … Read more