ماء مستعمل کا حکم
سوال: حضرت میں گھر میں وضو کرتاہوں لوٹے سے اس میں چھیٹنیں بھی آتی ہیں ، ان چھینٹوں سے کوئی پریشانی تو نہیں؟ جواب: وضو کے مستعمل بانی کی چھینٹیں اگر کپڑے وغیرہ پر لگ جائیں تو اس سے کپڑے ناپاک نہیں ہوتے؛ البتہ بہتر یہ ہے کہ ان چھینٹوں سے بچا جائے، اسی لیے … Read more