داڑھی کا وجوب

داڑھی کے وجوب پر اکابر علمائے دیوبند کے کچھ فتاویٰ جات ملاحظہ فرمائیں: امداد الفتاویٰ میں ہے: ”داڑھی رکھنا واجب اور قبضہ سے زائد کٹانا حرام ہے۔“ (امداد الفتاویٰ، بالوں کے حلق وقصر وخضاب اور ختنہ وغیرہ کے احکام، داڑھی کا حکم اور مقدار: 4/223، مکتبہ دارالعلوم کراچی) حضرت مولانا محمد یوسف لدھیانوی شہید رحمہ … Read more

تنبیہات سلسلہ نمبر 84؛ استاد کی مار

گذشتہ دنوں دارالعلوم دیوبند کا ایک فتوی دیکھا گیا جس میں ایک حدیث بیان کی گئی تھی کہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت مرداس سے فرمایا کہ تم بچوں کو تین سے زیادہ نہ مارنا، اگر تم نے تین سے زیادہ مارا تو اللہ تعالٰی تم سے آخرت میں قصاص لیں گے؟ … Read more

درود ناریہ

درود ناریہ ایک ایسا مبارک درود شریف ہے جو ہمارے اکابرین کا مستند اور مجرب وظیفہ رہاہے. بڑے بڑے بزرگوں نے اسے اپنی کتابوں میں بہت اہمیت اور اھتمام کے ساتھ ذکر کیا ہے. تمام جائز حاجات کے حصول کیلئے ھرقسم کی پریشانیوں کےخاتمہ کیلئے اسی طرح رشتوں کی بندش کاروباری بندش جسمانی امراض روحانی … Read more

نمازی کے آگے سے گزرنا

نمازی کے آگے سے گزرنا مرور بین یدی المصلی سوال….. نمازی کے آگے/ سامنے سے گزرنے کا کیا وبال/ گناہ ہے. حدیث کی روشنی میں بیان کیجئے. الجواب… منہ الصدق والصواب: حامدا ومصلیا ومسلما: عن بسر بن سعید قال…. ارسلنی ابو جہیم الی زید بن خالد اساُلہ عن المار بین یدی المصلی فقال سمعت رسول … Read more

کیا موجودہ سائنسی تحقیقات قرآن و حدیث سے متعارض ہیں؟

کیا موجودہ سائنسی تحقیقات قرآن و حدیث سے متعارض ہیں؟ سوال: چاند، سورج اور سیاروں کے بارے میں موجودہ سائنس کی جو تحقیق ہے کیا وہ قرآن کریم کی رو سے درست ہے؟ یہاں بعض حضرات کہتے ہیں کہ سائنس اور قرآن و حدیث میں کوئی تعارض نہیں ہے، لہٰذا اس کی ہر بات درست … Read more

جہنم کے سانس لینے کی حقیقت

جہنم کے سانس لینے کی حقیقت ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سوال ۔۔۔۔۔۔۔۔ حضرت مفتی صاحب السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ امید ہے کہ بفضل اللہ آنجناب بخیر ہونگے ایک بات سمجھنی ہے اور وہ یہ کہ سردی اور گرمی دوزخ کے سانس لینے کی وجہ سے ہے تو پھر ایک ہی وقت میں کسی جگہ سردی اور کسی … Read more

عمامہ یا ٹوپی پہننے کا حکم

ننگے سر پھرتے رہنا آج کل اس قدر عام ہوچکا ہے کہ اکثریت اس وباء میں مبتلا نظر آتی ہے۔ اس کی ایک وجہ مغربی تہذیب کے اثرات ہیں۔ صرف اسی پر اکتفا نہیں‘ کچھ لوگ مسجد میں نماز کے لئے آتے ہیں اور ٹوپی ڈھونڈنا شروع کردیتے ہیں۔ گویا مسجد نہ ہوئی ٹوپیوں کی دکان ہوئی … Read more

تربیتِ اولاد کا طریقہ

الله تعالیٰ کی منجملہ نعمتوں میں اولاد ایک عظیم نعمت  ہے اور دنیوی زندگی کی زیب وزینت ہے، جیسا کہ ارشاد ربانی ہے: ﴿المال والبنون زینة الحیاة الدنیا﴾ یہی وجہ ہے کہ انبیاء علیہم السلام نے رب کائنات سے درخواست کی ﴿رَبِّ ہَبْ لِیْ مِنَ الصَّالِحِیْنَ فَبَشَّرْنَاہُ بِغُلَامٍ حَلِیْمٍ﴾․ (سورة الصافات:100 و101)۔ حضرت زکریا علیہ … Read more

بغیر اجازت فتویٰ شائع کرنا کاپی رائٹ کی خلاف وزری

بغیر اجازت فتویٰ شائع کرنا کاپی رائٹ کی خلاف وزری: دارالعلوم دیوبند میڈیا کے ذریعہ فتوؤں کو متنازع بنانے سے دارالعلوم ناراض، سخت قدم اٹھانے کا فیصلہ مہتمم مفتی ابوالقاسم نعمانی نے کہا کہ بغیر اجازت فتویٰ شائع کرنے والوں کے خلاف کارروائی ہوگی دیوبند سے ۱۳ دسمبر کو رضوان سلمانی، ایس چودھری سے موصولہ … Read more

وفات کے موقع پر جائز کاموں کی تفصیل

سوال: میّت کی وفات پر جائز کاموں کی تفصیل بتادیں تو بہت مہربانی ہوگی۔ الجواب حامداً و مصلّیاً: میّت کی وفات پر چونکہ بہت سارے افعال و رسوم رائج ہیں، عام طور پر لوگوں کو ان میں جائز اور ناجائز کا فرق معلوم نہیں ہوتا اس لیے ان جائز کاموں کی تفصیل لکھی جاتی ہے … Read more