وضو کے بعد تین مرتبہ سورہ قدر پڑھنا؟

مجھے ایک میسیج موصول ہوا کہ: فرمان مصطفی ہے کہ جو ایک مرتبہ وضو کے بعد سورہ قدر پڑھےگا تو وہ صدیقین میں سے ھے، اور جو دو مرتبہ پڑھے گا تو شہداء میں شمار کیا جائے گا، اور جو تین مرتبہ پڑھے گا تو اللہ تعالی اس کو میدان حشر میں انبیاء کرام علیہم … Read more

دشمن کے شر سے محفوظ رہنے کے لئے؟

دشمن کے شر سے محفوظ رہنے کے لئے کوئی وظیفہ ہوتو ارسال فرمائیے اللهم انا نجعلك في نحورهم. ونعوذبك من شرورهم.   چلتے پھرتے پڑھتے رہو. وعن أبي موسى : أن النبي صلى الله عليه و سلم كان إذا خاف قوما قال : ” اللهم إنا نجعلك في نحورهم ونعوذ بك من شرورهم ” . رواه … Read more

کیا یہ عالمی تہذیب عالمی ہے؟

خود کو ہندوتو وادی بتانے والے شدت پسندی کا مظاہرہ کرنے اور گالی گلوج کرنے میں لگے ہیں، کیا یہ تہذیب، عالمی بن سکتی ہے؟ کوئی ضروری سوال اٹھانے کو برداشت نہیں کر پاتے ہیں، یہ کمزوری کی علامت ہے، یہ بات سامنے آ رہی ہے کہ ممتا بنرجی کی قیادت میں بنگال، بیسٹ بنگال … Read more

قیامت آنے کی دس بڑی نشانیاں

قیامت کی دس بڑی نشانیاں عن حذيفة بن أسيد الغفاري قال اطلع النبي صلى الله عليه وسلم علينا ونحن نتذاكر . فقال ما تذكرون ؟ . قالوا نذكر الساعة . قال إنها لن تقوم حتى تروا قبلها عشر آيات فذكر الدخان والدجال والدابة وطلوع الشمس من مغربها ونزول عيسى بن مريم ويأجوج ومأجوج وثلاثة خسوف … Read more

حسد اللہ کی تقسیم پر اظہار ناراضگی کا دوسرا نام ہے

حسد اللہ کی تقسیم پر اظہار ناراضگی کا دوسرا نام ہے حسد کے اصطلاحی معنی، صاحبِِ نعمت سے نعمتوں کے چھننے کی تمنا کرنا ہے۔ حسد، انسان کو دیمک کی طرح چاٹ جاتا ہے۔ اس کی ابتدا حضرت آدم علیہ السلام کے بیٹوں سے ہوئی، جب اﷲ نے ہابیل کی قربانی کو قبول کیا تو … Read more

دہلی کا مرقع

زمانہ گزر جاتا ہے، تصویریں رہ جاتی ہیں۔ اگر اْن تصویروں میں پہچانی ہوئی صورتوں کی نیک روحیں بستی ہوں تو اُن کے دیکھنے سے کلیجہ کیسا کیسا خون ہوتا ہے، یہ بات کلیجے والے جانتے ہیں۔ دیکھ لو، یہ ہے وہ شہر وں کا شہر، شاہجہان آباد، جس کا مرقع سب سے پہلے مغلوں … Read more

مسبوق کے احکام

سوال # 61362 کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ اگر مسبوق سہواً امام کے ساتھ ایک طرف سلام پھیردے تو کیا حکم ہے ؟ امام کے سلام کے ساتھ متصلاً یا منفصلاً سلام پھیرنے میں کوئی فرق ہے یا بہر صورت ایک حکم ہوگا؟ا للہ پاک آپ کو اجر جزیل … Read more

تنبیہات سلسلہ 37؛ مہمان کا اکرام

تنبیہات سلسلہ نمبر 37 مہمان کا اکرام ● سوال: آج کل یہ روایت بہت عام ہورہی ہے کہ ایک عورت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آئی اور اپنے شوہر کی شکایت کی کہ وہ بہت زیادہ اپنے دوستوں کو اپنے گھر پر دعوت دیتا رہتا ہے اور وہ ان کی مہمانداری میں … Read more

ایصال ثواب کی صورتیں

سوال: صرف قرآن پڑھ کر ایصالِ ثواب کرنا کیسا ہے؟ چاہے انفرادی طور پر ہو یا اجتماعی طور پر کسی حدیث میں ہے؟ جواب: ۶۔ تلاوت قرآن: عن ابی ہریرہ رضی اﷲ عنہ قال قال رسول اﷲ ﷺ من داخل المقابر ثم قرأ فاتحۃ الکتاب وقل ھو اﷲ أحد و الٰھکم التاکثر ثم قال اللھم … Read more

حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ کی تائید میں نزولِ قرآن

حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ کی تائید میں نزولِ قرآن امیر المؤمنین حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے مناقب وفضائل بے شمار ہیں ان کی عظیم ترین شخصیت وحیثیت اور ان کے بلند ترین مقام ومرتبہ کی منقبت میں یہی ایک بات کافی ہے کہ اللہ تعالیٰ نے اپنے رسول پاک صلی … Read more