کیا قنوت نازلہ پڑھیں؟ کتنے دن پڑھیں، کس وقت پڑھیں؟

سوال: موجود حالات میں کیا قنوت نازلہ کا اہتمام کرنا چاہئے؟ اگر کریں تو کتنے دن تک؟ جواب: ملک شام وغیرہ میں ہمارے مسلم بھائیوں کی حالت بہت نازک ہے. نہ قاتل کو معلوم کہ وہ کیوں مار رہا ہے. نہ مقتول کو علم ہے کہ وہ کس جرم میں مارا جارہا ہے. بچوں کے … Read more

مجھے پیشاب کے بعد پیشاب کے قطرے آتے ہیں؟

سوال: السلام علیکم محترم مفتی صاحب بعض اوقات پیشاب کے بعد قطرے محسوس ہوتے ہیں اور کبھی نماز بھی محسوس ہوتے ہیں تو اس صورت میں نماز پڑھنا کیسا ہے.؟ طالب الدین تورغر جواب: کبھی کبھار اگر ایسا ہوتا ہے تو یہ شخص شرعی معذور کے حکم میں نہیں ہے اس لئے ان کو چاہئے … Read more

چکی سے آٹا اور تندور سے روٹی کی غیبی مدد

سوال: بعض احباب اکثر بیان کرتے ہیں کہ صحابۂ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین دورکعت نماز کے ذریعہ اپنا مسئلہ حل کرلیا کرتے تھے انھیں کوئی بھی ضرورت پیش آتی تو فورا نماز کیطرف متوجہ ہوجاتے تھے اور ہم سب اسباب کے جانب متوجہ ہوتے ہیں ایسے میں اللہ کی مدد کیسے آسکتی ہے؟ ایک … Read more

تاریخ کے چند سبق

خلافت کے خاتمے کے بعد مسلمانوں کی پوری کوشش تھی کہ آخری خلیفہ کو ارضِ حرمین میں پناہ مل جائے یا پھر وہ ہندوستان آجائیں۔ ارضِ حرمین مرکز اسلام ہے۔ یہاںان کے آجانے سے شمع توحید وخلافت کے پروانے پھر ان کے گرد جمع ہو جاتے اور کسی نہ کسی شکل میں مسلمانوں کی اجتماعی … Read more

مجھے پیشاب کے بعد پیشاب کے قطرے آتے ہیں؟

سوال: السلام علیکم محترم مفتی صاحب بعض اوقات پیشاب کے بعد قطرے محسوس ہوتے ہیں اور کبھی نماز بھی محسوس ہوتے ہیں تو اس صورت میں نماز پڑھنا کیسا ہے.؟ طالب الدین تورغر جواب: کبھی کبھار اگر ایسا ہوتا ہے تو یہ شخص شرعی معذور کے حکم میں نہیں ہے اس لئے ان کو چاہئے … Read more

جنات انسانی جسم کو کیسے قابو کرتے ہیں؟

اللہ تعالیٰ نے اس کائنات میں کئی عالم تخلیق کئے، اس کرہ ارض پر دو ایسی مخلوقات ہیں جن کی ہدایت کیلئے اللہ تعالیٰ نے ایک لاکھ چوبیس ہزار انبیائے کرام اور رسل مبعوث فرمائے ان کیلئےاللہ تعالیٰ نے سزا و جزا کا تصور پیش کیا۔۔ یعنی یوم آخرت ۔ اللہ تعالیٰ کی یہ دو … Read more

ساگ کے سائیڈ افیکٹس

ساگ ایک سبز رنگ کی ڈھیٹ قسم کی سبزی ہوتا ہے، ڈھیٹ اس لیے کہ جس گھر میں گھس جائے دو دو ماہ پڑا رہتا ہے، سردیوں کے کچھ ماہ تو اس کی حیثیت گھر کے فرد جیسی ہوجاتی ہے، ناشتے، لنچ اور ڈنر میں ماوں کو اتنی فکر اپنے بچوں کی نہیں ہوتی جتنی … Read more

بیت الخلاء میں بیٹھنے کا طریقہ

اسلامی طریق حاجت روائی اکڑوں بیٹھ کر،کرنے سے انسانی جسم کے اندرونی اعضاء، خصوصا بڑی آنتوں کی پوزیشن کچھ اس طرح 35 ڈگری پر مڑتی ہے کہ ذرا تنفس کے دباو سے بڑی آنتوں میں جمع شد فضلاء آسانی کے ساتھ باہر پھینک دیا جاتا ہے۔ اور آسان طریق مکمل فضلاء صاف ہونے سے انسانی … Read more

مدینہ میں طاعون اور دجال داخل نہیں ہوگا

مدینہ میں طاعون اور دجال داخل نہیں ہوگا راوی: وعن أنس قال: قال رسول الله صلى الله عليه و سلم: ” ليس من بلد إلا سيطؤه الدجال إلا مكة والمدينة ليس نقب من أنقابها إلا عليه الملائكة صافين يحرسونها فينزل السبخة فترجف المدينة بأهلها ثلاث رجفات فيخرج إليه كل كافر ومنافق” حضرت انس رضی اللہ … Read more

سرزمین شام کا بہترین شہر غوطہ

سوال: غوطہ میں جنگ اور حملے جاری ہیں۔ مشرقی غوطہ میں شامی حکومت کے فضائی حملہ میں دوشنبہ کو ایک ہی خاندان کے 9 لوگوں کی موت ہوگئی۔ اقوام متحدہ کی جنگ بندی کی قرارداد کے باوجود  مشرقی غوطہ میں اتوار کو دیر ایک دھماکہ کے بعد بہت سے لوگوں کو کلورین گیس کا شکار ہونا … Read more