٭عقیدہ توحید٭…از: قاری محمد اکرام

٭…ہر مؤمن مسلمان کیلئے ضروری ہے کہ اللہ تعالیٰ جل جلالہ ‘کے بارے میں یہ عقیدہ رکھے کہ اللہ تعالیٰجل جلالہ ‘ ایک ہے نہ ہی اس کو کسی نے جنا ہے اور نہ اس سے کوئی پیدا ہوا ہے اور نہ اس کا کوئی شریک ہے اور نہ ہی کوئی اس کا ہم مثل … Read more

خوفِ خدا و فکر آخرت :از:قاری محمد اکرام غفرلہ

عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ قَالَ اَبُوْبَکْرٍیَا رَسُوْلَ اﷲِ قَدْ شِبْتَ قَالَ شَیَّبْتَنِیْ ھُوْد’‘ وَالْوَاقِعَۃُ وَالْمُرْسَلٰتُ وَعَمَّ یَتَسَا ئَ لُوْنَ وَاِذَا الشَّمْسُ کُوِّ رَتْ (رواہ ترمذی) حضرت عبد اﷲ بن عباس رضی اﷲ عنہ سے روایت ہے کہ حضرت ابو بکر رضی اﷲ عنہ نے رسول اﷲ صلی اﷲ علیہ وسلم سے عرض کیا، کہ یا … Read more

اگر حسنِ علم کی توفیق ہو ،تو زندگی بڑی نعمت ہے:

ابو بکر ہ سے روایت ہے کہ رسول اﷲ صلی اﷲ علیہ وسلم کی خدمت میں کسی شخص نے عرض کیا:۔ یا رسول اﷲ!صلی اﷲعلیہ وسلم آدمی میں کون بہتر ہے ؟(کس قسم کا آدمی آخرت میں زیادہ کامیاب اور فلاح یاب رہے گا)آپ صلی اﷲ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا، کہ :۔ وہ جس … Read more

زندگی کی قدر کرو:از:قاری محمد اکرام

ایمان والوں کو خطاب کر کے فرمایا تم غور کر لو۔ دنیا میں رہتے ہوئے آخرت کے لئے کیا بھیجا ؟ جو شخص جو بھی کوئی عمل کرلے گا اس کا بدلہ پالے گا اگر نیکیاں بھیجی ہیں اور کم بھیجی ہیں تو اصول کے مطابق ان کا ثواب مل جائے گا اور اگر نیک … Read more

فکر وا ہتمام آخرت:از:قاری محمد اکرام غفرلہ

یہ دنیا جس میں ہم اپنی یہ زندگی گزار رہے ہیں اور جس کو اپنی آنکھوں،کانوں،حواس وغیرہ سے محسوس کرتے ہیں،جس طرح یہ ایک واقعی حقیقت ہے،اسی طرح آخرت بھی جس کی اطلاع اﷲ کے سب پیغمبروں نے دی ہے،وہ ایک قطعی اور یقینی حقیقت ہے۔ پھر دنیا کے بارے میں ہم کو یقین ہے … Read more

استخارہ ایسے کریں:از:قاری محمد اکرام

استخارہ لغت میں کسی سے کوئی خیر وبھلائی طلب کرنے کو کہتے ہیں اور اصطلاح شرع میں اس نماز اور دعا کو کہتے ہیں جو کسی معاملے کے مفید یا مضر ہونے میں شک وتردد پیدا ہوجانے کی صورت میں حق تعالیٰ جل شانہ‘ کی بارگاہ میں ایک خاص کیفیت کے ساتھ اداکی جائے۔ حقیقت … Read more

مومن کی معراج :از:قاری محمد اکرام

مومن کی معراج انسان اصلاً بندہ ہی پیدا ہوا ہے اور اس کی فطرت یہی ہے کہ وہ یکسوئی کے ساتھ بندگیِٔ رب کے عہد پر جما رہے ۔ دینِ فطرت کی اسی روح کو ذہن و قلب میں جمانے کے لیے اﷲ تعالیٰ نے نماز فرض کی ہے ۔ نماز قائم کرنا دراصل دینِ … Read more

کلمہ طیبہ یا کلمہ ٔ شہادت:…از:قاری محمد اکرام

o…شاگرد:استادِمحترم!کلمہ طیبہ اور کلمۂ شہادت کیا ہے اور اس کے معنی کیا ہیں؟ ٭…استاد!کلمہ طیبہ یہ ہے:… لَا اِلٰہَ اِلَّا اﷲُ مُحَمَّدٌ رَّسُوْلُ اﷲ۔ اس کا مطلب یہ ہے کہ اﷲ تعالیٰ کے سوا کو ئی عبادت کے لا ئق نہیں اور حضرت محمد صلَّی اﷲ علیہ وآلہٖ وسلَّم خدا تعالیٰ کے بھیجے ہو ئے … Read more

حج بدل ایسے کریں

حج بدل کا مطلب ہے اپنے بدلے اپنے مصارف پر دوسرے سے حج کرانا،ایک شخص پر حج تو فرض ہے لیکن وہ کسی بیماری،معذوری یا مجبوری کی وجہ سے خود نہیں کرسکتاتو اس کے لیے یہ گنجائش ہے کہ وہ کسی دوسرے شخص کو اپنا قائم مقام بنا کرحج کے لیے بھیج دے اور وہ … Read more

زکوٰۃ کی فرضیت اور اہمیت: از: قاری محمد اکرام

o…شاگرد:استادِ محترم!ایمان اور نمازکے بعداسلام کا تیسرا رکن کون سا ہے؟دین میں اس کی اہمیت اور اس کا مقام و مرتبہ کیا ہے؟ ٭…استاد:اسلام کی بنیادی تعلیمات میں ایمان اور نماز کے بعد دوسری عملی بات زکوٰۃ کا درجہ ہے۔اس فریضہ کانام اسلام نے زکوٰۃ اس لیے رکھا ہے کہ اس کے ذریعہ مالداروں کے … Read more