نماز جنازہ

نماز جنازہ کا طریقہ: نماز جنازہ میں چار تکبیریں ہیں۔ پہلی تکبیر کے بعداللہ تعالی کی حمد و ثناء، دوسری کے بعد نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم پر درود شریف، تیسری کے بعد میت کے لئے دعا اور چوتھی کے بعد سلام پھیرا جاتا ہے۔ :1 عَنْ اَبِیْ ھُرَیْرَۃَ رضی اللہ عنہ اَنَّ رَسُوْلَ … Read more

نماز عیدین

مسلمانوں کی خوشی وشادمانی کے لئے شریعت مطہرہ نے دو عیدوں کو مشروع کیا ہے، رمضان کے بعد عیدالفطر اور ۱۰ ذوالحجہ کو عیدالاضحیٰ۔ان دو مواقع پر نماز عید اس بات کا ثبوت ہوتا ہے کہ مسلمان خوشی وغمی میں اپنے رب کی یاد سے غافل نہیں رہتے۔ نماز عید کا طریقہ: عید الفطر اور … Read more

حضرت خدیجۃ الکبرٰی رضی اللہ تعالیٰ عنہا:

اسلا م کی خاتونِ اوّل اُمّ المومنین حضرت خدیجة الکبرٰیؓ (حالات، فضائل اورخدمات دین اسلام) حافظ محمد زاہد ا س کائنات کی بہت سی چیزوں کو دوسری چیزوں پر فوقیت حاصل ہے‘ مثلاً جمعہ کے دن کو باقی دنوں پر ‘ماہ رمضان کو باقی گیارہ مہینوں پر اور لیلة القدر کو رمضان کی باقی راتوں … Read more

سیرتِ عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا:

سیرتِ عائشہؓ تالیف مولانا سید سلیمان ندویؒ تلخیص محمد شکیل شمسی ناشر اقرأ ویلفئرن ٹرسٹ، بنگلور فہرست تعارف 7 پشِر لفظ 8 مقمہ 10 ابتدائی حالات 12 ولادت 12 بچپن 13 شادی 14 ہجرت 15 رخصتی 16 تعلمی و تربت 18 خانہ داری 21 معاشرتِ ازدواجی 23 بوای سے محبّت 23 شوہر سے محبّت 25 … Read more

نماز کے اسرار و رموز

نماز کے اسرار و رموز حضرت مولانا پیر ذوالفقار احمد   فہرست پشر لفظ 3 نماز کی فرضت 8 نماز کی فرضت 10 طہارت کی اہمت 20 وضو کا اہتمام 37 مسواک کا اہتمام 40 اذان کا جواب 53 مساجد سے محبت 60   پیش لفظ نماز دین کا ستون ہے، جنت کی کنجی ہے، … Read more

کلونجی: ہر بیماری کے علاج میں معاون

اُمّ الغذا کلونجی: ہر بیماری کے علاج میں معاون یوسف ثانی ٭ کلونجی میں موت کے سوا ہر مرض کا علاج ہے ٭ (بخاری، ابن ماجہ، مسند احمد) حضرت ابو ہریرہؓ راوی ہیں کہ نبی کریمﷺ نے فرمایا: کلونجی میں موت کے سوا ہر مرض کا علاج ہے (بخاری، ابن ماجہ، مسند احمد) آپؐ خود … Read more

موٹاپا سے بچانے میں مددگار 16 غذائیں:

موٹاپا سے بچانے میں مددگار 16 غذائیں طرز زندگی میں تبدیلی سے شخصیت میں جادوئی تبدیلی لائی جاسکتی ہے موٹاپا کس کو پسند ہوتا ہے ؟ یہ نہ صرف ظاہری شخصیت کو تباہ کردیتا ہے بلکہ یہ امراض کی جڑ بھی ثابت ہوتا ہے کیونکہ اس سے ذیابیطس، بلڈپریشر، امراض قلب اور فالج غرض کہ … Read more

منقٰی اور شہد:

موسم سرما کا انوکھا ٹوٹکہ‘ انوکھے فائدے‘ انوکھے کمالات میں انشاء اللہ اعتماد سے کہتا ہوں کہ مسلسل تجربات نے اس دوائی کو بہت فائدہ مند اور لاجواب قرار دیا ہے جسمانی اور دماغی محنت کرنے والے اس دوائی سے بھرپور فائدہ اٹھائیں ہر موسم میں مفید لیکن خاص طور پر موسم سرما میں اس … Read more

دار چینی ٗ ذائقہ دار مصالحہ اور انمول دوا

دار چینی ایک قدیم خوشبو دار جڑی بوٹی ہے ٗ جو مصالحے کے طور پر استعمال ہوتی ہے ٗ پُر اثر دوا بھی ہے ۔ روایتاً اسے ٹھنڈ ٗ فلو اور نظام ہاضمہ کے مسائل کے حل کے لئے استعمال کیا جاتا ہے ۔ معطر اور خوشبو دار دارچینی مشرق اور مغرب کے درمیان ہونے … Read more

پھل اور صحت

پھل اور صحت حکیم راحت نسیم سوہدروی جمع و ترتیب: اعجاز عبید فہرست بواسر 3 نساسن 6 آم: دوائی استعمالات 9 آم …. پھلوں کا بادشاہ 11 موسم بہار کے امراض 16 درد شققہ آدھے سر کا درد 19 پتے کی پتھری 21 ورزش…. دوا سے زیادہ ضروری 24 بالوں کے امراض 26 مالٹا…. دماغی … Read more