طوفانِ مغرب نے مسلمان کردیا

طوفانِ مغرب نے مسلمان کردیا ایک صدی سے بھی کم عرصے میں اسی ملک برطانیہ کے نشریاتی اداروں پر ایک ایسی درخواست اور اپیل نشر ہوئی جس کا تصور بھی شاید آج سے 20 سال قبل کسی نے نہیں کیا ہوگا۔ یہ تو وہ ملک ہے جس نے ملت اسلامیہ کو ٹکڑوں میں بانٹنے، رنگ، … Read more

ہیرو ایسے ہوتے ہیں

ہیرو ایسے ہوتے ہیں میوزیم کی نیم تاریک گزرگاہوں میں شیشے کی بند الماری میں رکھی ہوئی تلواروں، چادر اور دیگر نوادرات کے ساتھ لکھی ہوئی تحریر گزشتہ 30 گھنٹوں سے مجھے ایک ایسی کیفیت میں مبتلا کیے ہوئے ہے جہاں سے نکلنا میرے لیے بہت مشکل ہے۔ یوں لگتا ہے میں ماضی کی بھول … Read more

صرف پتھر اُٹھانے کی دیر ہے! / ایسا کیوں ہوتا ہے؟

صرف پتھر اُٹھانے کی دیر ہے! / ایسا کیوں ہوتا ہے؟ جب ایسا لمحہ آن پہنچے کہ قوم کی واضح اکثریت اپنے مستقبل سے مایوس، حال سے برگشتہ اور ماضی پر لعنت بھیج رہی ہو تو تاریخ بتاتی ہے کہ پھر اس کی عمارت دھڑام سے گرجاتی ہے۔ اقتدار کے ایوان، کاروبار کے مراکز اور … Read more

تہذیب و ثقافت اور جدید ٹیکنالوجی

تہذیب و ثقافت اور جدید ٹیکنالوجی / جدید ٹیکنالوجی کے ذہنوں پر اثرات مغرب زدہ نظامِ تعلیم کے پروردہ اور ابتدائی تعلیم سے ہی مرعوبیت کی لوریاں سن کر جوان ہونے والے افراد اپنے سیکولر استاذوں کی خودساختہ منطق سے بنائے گئے تصورت میں سے ایک تصور عام طور پر پیش کرتے نظر آتے ہیں … Read more

سیدہ عائشہؓ کی انوکھی خصوصیات: اشتیاق احمد

سیدہ عائشہؓ کی انوکھی خصوصیات ’’اے عائشہ: جبرئیلِ امین تمہیں سلام کہتے ہںد۔‘‘جس شخصیت کو جبرئیل! امین نے سلام کہا، انہوں نے تقریباً 70 سال کی عمر میں 17 رمضان 85 ہجری میں حضرت امیر معاویہؓ کے دور میں اس دنیا سے پردہ فرمایا۔ اُمّ المؤمنین سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا کو کچھ خصوصیات … Read more

ایک زہر جو تیزی سے پھیل رہا ہے

ایک زہر جو تیزی سے پھیل رہا ہے آج آپ کی ملاقات ایک زہر سے کرواتے ہیں… زہر جو نئی نسل کے رگ وپے میں اترتا چلا جا رہا ہے… آپ اس زہر کو نہایت آسانی سے خرید سکتے ہیں، کسی قسم کی کوئی پابندی نہیں… یعنی نہ زہر تیار کرنے والوں پر پابندی ہے، … Read more

سب سے بڑا ڈراما

سب سے بڑا ڈراما پاکستان کے اسٹیج پر پاکستان کا سب سے بڑا ڈرما اور کامیاب ڈراما کامیابی سے جاری، ساری ہے، ڈرامے کے ہدایت کار اپنی ہدایت کاری کے جوہر دکھارہے ہیں… ہدایت کار کو یہ بات اچھی طرح معلوم ہوتی ہے کہ اسے اپنے ڈرامے میں کسی سے کیا کام لینا ہے یا … Read more

کچھ بھی ہو سکتا ہے

کچھ بھی ہو سکتا ہے ہم ایک بار پھر 77ء میں داخل ہوچکے ہیں… گویا ہمار اسیاسی سفر ایک بار پھر77 سے شروع ہونے والا ہے… اور ہر گز یہ با ت نہیں کہ ایسا محترم عمران خان اور علامہ طاہر القادری صاحب کی وجہ سے ہو رہا ہے… جی نہیں…! علامہ صاحب تو پہلے … Read more

یہ پہلا بیک گیر ہے

یہ پہلا بیک گیر ہے اسلام آباد میں فوج کی آمد آمد ہے… اﷲ کرے، یہ آمد ملک اور قوم کے لیے مبارک ثابت ہو… اور 3ماہ بعد اسی طرح فوج کی واپسی ہوجائے۔ آمین۔ ہم دراصل فوج کا انتظار کرنے کے عادی ہوچلے ہیں… اس میں شک نہیں، ہمیں اپنے ملک کی فوج سے … Read more

سادہ نسخے

سادہ نسخے فلسطینیوں پر اسرائیلی مظالم کی تاریخ میں مثال نہیں ملتی۔اقوامِ عالم کی خاموشی سمجھ سے بالا تر ہے۔‘‘ نواز شریف (15جولائی 2014ئ) محترم میاں نواز شریف صاحب کا یہ جملہ بہت خوب صورت ہے۔ فلسطینیوں سے اظہار ہمدردی میں پیش پیش ہے۔ایسے ہی کچھ خوب صورت جملے محترم میاں صاحبہ عافیہ صدیقی کے … Read more