ماہ ربیع الثانی

اِس مہینے کی فضیلت کے متعلق حدیث کی کسی کتاب میں کوئی ذِکر نہیں ملتا۔ شیخ عبد الحق دہلوی نے اپنی کتاب ”ما ثبت بالسنہ” میں لکھا ہے کہ ”اس ماہ میں شیخ عبد القادر جیلانیؒ کی وفات ہوئی تھی، اور ان کا عرس ۹ تاریخ کو ہوتا ہے اور مشہور گیارہویں تاریخ ہے” یہ … Read more

اس کی تحقیق فرمائیے تو مہربانی ہوگی:

اس کی تحقیق فرمائیے تو مہربانی ہوگی: رسول ﷲ صلَّی اللہ تعالٰی علیہ وآلہ وسلَّم نے فرمایا کہ: “ایک شخص مکھی کی وجہ سے جہنم میں چلا گیا اور ایک جنت میں چلا گیا … ” لوگ بڑے حیران ہوئے کہ مکھی کی وجہ سے بھی کوئی جنت اور جہنم کی راہ پاسکتا ہے، تو … Read more

ربیع الثانی کا چاند

ربیع الثانی کا چاند ایس اے ساگر 14 دسمبر کی رات شہابوں کی بارش Geminid Meteor Shower اپنے عروج پر تھی. دنیا بھر سے فوٹو گرافروں نے اس کی تصاویر لیں. زیر نظر تصویر منگولیا سے ایک ماہر فوٹوگرافر کی عمدہ تصویر ہے جو اس سال کی شہابوں کی بارش کی سب سے زیادہ مشہور … Read more

رضاعی بھتیجے سے نکاح

رضاعی بھتیجے سے نکاح السلام علیکم. سوال… میری تایازاد بہن (کزن) نے بچپن میں دادی صاحبہ کا دودھ پیا ہے.. یعنی کہ میری تایازاد بہن نے میرے ابو کی والدہ کا دودھ پیا ہے.. کیا اُن کا یا اُن کی کسی بہن کا نکاح میرے ساتھ ہوسکتا ہے؟ عبدالرقیب ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ الجواب وباللہ التوفیق: جب آپ … Read more

نوافل کی جماعت سجدہ تلاوت رکوع سے پہلے کیوں ہے؟

نوافل کی جماعت سجدہ تلاوت رکوع سے پہلے کیوں ہے؟ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام مندرجہ ذیل مسائل کے بارے میں: سوال1۔۔۔ ہم نے تو پڑھا اور سنا بھی ھے کہ فرض اور واجب نمازوں کو ہی جماعت سے پڑھنے کی اجازت ھے نفل اور سنن نمازوں کی جماعت درست نھی ھے تو سوال … Read more

صحابہ نے پہلے ایمان سیکھا، پھر قرآن سیکھا

صحابہ نے پہلے ایمان سیکھا، پھر قرآن سیکھا سوال: ہمارے تبلیغی بھائی اپنی تقریروں میں اکثر یہ کہتے ہیں کی ‘صحابہ فرماتے ہیں کی ہم نے پہلے ایمان سیکھا پھر اس کے بعد قرآن سیکھا’ کیا یہ بات درست ہے؟ ان سے اس بات کا حوالہ مانگو تو وہ غصہ کرتے ہیں اس لئے آپ … Read more

ڈیجیٹل تصویر دارالعلوم دیوبند کا موقف اور فتاویٰ

ڈیجیٹل تصویر دارالعلوم دیوبند کا موقف اور فتاویٰ زیر نظر فتاوی ڈیجیٹل تصویر کے بارے میں ہیں جوازہر الہند دارالعلوم دیوبند او رمظاہر علوم سہان پور سے جاری کیے گئے ہیں، مذکورہ بالا دونوں اداروں کے حضرات ِ مفتیان کرام نے ڈیجیٹل تصویر کو بھی ممنوع تصویر کے حکم میں داخل کرکے اس کے ناجائز … Read more

غیبت اور اس کے احکامات

غیبت اور اس کے احکامات ارشاد باری تعالی ہے: وَلا يَغْتَبْ بَعْضُكُمْ بَعْضاً أَيُحِبُّ أَحَدُكُمْ أَنْ يَأْكُلَ لَحْمَ أَخِيهِ مَيْتاً فَكَرِهْتُمُوهُ وَاتَّقُوا اللَّهَ إِنَّ اللَّهَ تَوَّابٌ رَحِيمٌ۔ (حجرات 49:12) اور ایک دوسرے کی غیبت نہ کیا کرو۔ کیا پسند کرتا ہے تم میں سے کوئی شخص کہ اپنے مردہ بھائی کا گوشت کھائے؟ تم اسے … Read more

ٹخنوں سے نیچے ازار لٹکانے کی ممنوع شکلیں

ٹخنوں سے نیچے ازار لٹکانے کی ممنوع شکلیں السلام علیکم جناب میرا مسئلہ یہ ہے کہ آج کل سردی کے موسم میں ھمارے ہاں (کابل) جبہ استعمال کیا جاتا ہے جو کہ ٹخنوں سے بھی نیچے ھوتے ھیں تو ان کا ٹخنوں سے اوپر ہونا ضروری ہے یا نہیں؟ (شلوار کے حکم میں ہے یا … Read more

چھینکنے پر سوری کیوں؟

‘Suspended for saying ‘bless you’ چھینکنے پر سوری کیوں؟ ایس اے ساگر برصغیر ہند،پاک میں بے لگام مغربی دنیا کی اندھی میں چھینکنے پر’سوری‘ کہنے کا رواج چل پڑا ہے۔ مغرب میں برداشت اور اعتدال پسندی کی تلقین کے ساتھ مذہب سے دوری کی مثالیں اکثر سامنے آتی رہتی ہیں لیکن ایک حالیہ چونکا دینے … Read more