سمت قبلہ اور جائے نماز

قبلہ سے کتنے درجے انحراف تک نماز جائز ہے؟ س… ہمارا یعنی ایشیا والوں کا قبلہ مغرب (سمت) کی طرف ہے، اگر کوئی تھوڑا سا بھی شمال جنوب کی طرف ہوجائے تو کیا نماز ہوگی؟ ج… معمولی انحراف ہو تو نماز ہوجائے گی، اور اگر ۲۵ڈگری یا اس سے زیادہ ہو تو نہیں ہوگی۔ اگر … Read more

نماز ادا کرنے کا طریقہ

دورانِ نماز نظر کہاں ہونی چاہئے؟ س… جب ہم نماز کے لئے کھڑے ہوتے ہیں تو ہماری نگاہ کہاں ہونی چاہئے؟ جب رُکوع میں جاتے ہیں تو نگاہ کہاں کہاں ہونی چاہئے؟ ذرا تفصیل سے بتائیے گا۔ ج… قیام کی حالت میں نظر سجدہ کی جگہ ہونی چاہئے، رُکوع میں قدموں پر، سجدہ میں ناک … Read more

لاوٴڈ اسپیکر کا استعمال

نماز میں لاوٴڈ اسپیکر کا استعمال جائز ہے س… میری مسجد میں گزشتہ دنوں ایک مولانا صاحب باہر سے تشریف لائے، انہوں نے وعظ اور خطبہ وغیرہ تو لاوٴڈ اسپیکر پر دیا، مگر نماز پڑھاتے وقت کہنے لگے کہ: نماز میں اس کا استعمال ناجائز ہے، ان کی یہ منطق ہماری سمجھ سے باہر ہے … Read more

جماعت کی صف بندی

مسجد میں ناحق جگہ روکنا س… بعض مساجد میں مخصوص لوگ اپنے لئے مخصوص جگہ کا تعین کرلیتے ہیں، اور قبضے کے لئے پہلے سے کوئی کپڑا وغیرہ ڈال دیتے ہیں، اور کوئی آدمی اس جگہ بیٹھ جائے تو اس سے لڑتے جھگڑتے ہیں، شرع کا اس بارے میں کیا حکم ہے؟ ج… جو شخص … Read more

مقتدی

دوبارہ امامت کرانے والے کی اقتدا کرنا س… ہمارے یہاں ریاض میں عربی امام صاحب ظہر کی جماعت کراتے ہیں، اگر کوئی شخص جماعت سے رہ جائے تو دوبارہ اس کے ساتھ امام بن کر جماعت کراتے ہیں کہ اس طرح میری (امام) نیت نفلوں کی ہوتی ہے اور مقتدی فرض پڑھتا ہے۔ پوچھنا یہ … Read more

نماز کے دوران یا بعد میں دُعا و ذِکر

دُعا کی اہمیت س… دُعا کی اہمیت پر روشنی ڈالئے۔ ج… دُعا کے معنی اللہ تعالیٰ سے مانگنے اور اس کی بارگاہ میں اپنی احتیاج کا دامن پھیلانے کے ہیں۔ دُعا کی اہمیت اسی سے واضح ہے کہ ہم سراپا احتیاج ہیں اور ہر لمحہ دُنیا و آخرت کی ہر بھلائی کے محتاج ہیں۔ آنحضرت … Read more

مسبوق و لاحق کے مسائل

جماعت شروع ہونے کے بعد شامل ہونا جس شخص سے امام کی نماز کی کچھ رکعتیں رہ گئی ہوں، اور وہ بعد کی رکعتوں میں امام کے ساتھ شریک ہوا ہو اس کو ”مسبوق“ کہتے ہیں۔ جو شخص ابتدا میں امام کے ساتھ نماز میں شریک ہوا تھا، مگر کسی وجہ سے اس کی بعد … Read more

نمازی کے سامنے سے گزرنا

اَن جانے میں نمازی کے سامنے سے گزرنا س… اگر کوئی نماز پڑھ رہا ہو اور دُوسرا کوئی اس کے آگے سے اَن جانے میں گزر جائے تو کیا نماز ٹوٹ جائے گی؟ اور کیا آگے سے نکلنے والے کو گناہ ہوتا ہے؟ ج… نمازی کے آگے سے گزرنا گناہ ہے، مگر اس سے نماز … Read more

مقتدی سلام کب پھیرے؟

سوال ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بعض مصلیان امام کے پہلے سلام پر ایک سلام پھیر دیتے ہیں، پھر امام کے دوسرے سلام پر دوسرا سلام پھیرتے ہیں، اور کہتے ہیں کہ یہی سلام پھیرنے کا صحیح طریقہ ہے، کچھ مصلیان امام کے دوسرے سلام کا انتظار کرتے ہیں، پھر سلام پھیرتے ہیں، شرعی حکم کیا ہے؟ ایس اے … Read more

پتنگ بازی

پتنگ بازی… جو حکم کبوتر کے پیچھے دوڑنے کاہے ، وہی حکم پتنگ کے پیچھے دوڑنے کا ہے، یعنی ناجائز۔ حدیث میں ایسے شخص کو شیطان قرار دیا گیا ہے۔ (ابوداؤد) اس میں بھی اور ناجائز کھیلوں کی طرح متعدد مفاسد ومضرتیں پائی جاتی ہیں اور بعض علاقوں میں خاص مواقع پر ”بسنت منانے“ کے … Read more