فقہی اصطلاحات
( 1 ) .فرض وہ حکم جو ﷲ تعالٰی نے بندوں پر ضروری فرمایا ہو ؛ اور اس کا ثبوت ایسی مضبوط دلیل سے ہو کہ جس کی پختگی میں کسی قسم کا کوئی شک نہ ہو ؛ فرض کا انکار کرنے والا کافر اور چھوڑنے والا عذاب کا مستحق ہوتا ھے ============ فرض کی … Read more