چوہدری نثار درست کہہ رہے ہیں

چوہدری نثار درست کہہ رہے ہیں جاوید چوہدری  منگل 12 ستمبر 2017 جولائی کے آخری ہفتے میں فرانسیسی حکومت نے ماروی میمن کو نیشنل آرڈر آف میرٹ ایوارڈ دیا‘ یہ ایوارڈ 1963ء میں صدر چارلس ڈیگال نے شروع کیا تھا اور یہ فرانسیسی حکومت نے 2017ء میں غربت کے خاتمے کے لیے کوششوں پر ماروی میمن کو پیش … Read more

کیا اسلام آباد بھی نہیں

کیا اسلام آباد بھی نہیں جاوید چوہدری  جمعرات 7 ستمبر 2017 سعودی عرب میں قربانی کے دو سسٹم ہیں‘ پہلاسسٹم‘ لوگ منڈی جاتے ہیں‘ قربانی کا جانور پسند کرتے ہیں‘ امراء ’’چھترے‘‘  خریدتے ہیں‘ یہ مہنگے ہوتے ہیں‘ مڈل کلاس سوڈان کے بکرے خریدتی ہے اور غرباء آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کے بکرے خریدتے ہیں یا پھر یہ … Read more

اور پھر یوں ہوا

اور پھر یوں ہوا جاوید چوہدری  منگل 5 ستمبر 2017 فیضان عارف میرا کلاس فیلو نہیں تھا بلکہ میں اس کا کلاس فیلو تھا‘ یہ یونیورسٹی کے دور میں بھی مشہور تھا‘ بہاولپور میں رہتا تھا‘ اخبار میں کام کرتا تھا اور شعر کہتا تھا‘ یہ تمام کلاس فیلوز سے زیادہ پڑھا لکھا‘ مہذب اور سمجھ دار تھا‘ … Read more

ایڈنبرا سے

ایڈنبرا سے جاوید چوہدری  جمعـء 1 ستمبر 2017 ایڈنبرامیں فیسٹول چل رہا تھا‘یہ فیسٹول 1947ء میں شروع ہوا تھا‘ جنگ عظیم دوم کے بعد یورپ سوگ میں تھا‘ پورے براعظم میں لاشیں‘ زخمی اور ملبہ بکھرا تھا‘ لوگ ہنسنا‘ مسکرانا‘ گانا اور بجانا بھول چکے تھے‘ اسکاٹ لینڈ برطانیہ میں سب سے زیادہ متاثر ہوا تھا‘ برطانوی فوج … Read more

گالف کے ویٹی کن میں

گالف کے ویٹی کن میں جاوید چوہدری  جمعرات 31 اگست 2017 اور یوں ہم آخر میں سینٹ اینڈریوز (St-Andrews)پہنچ گئے۔ سینٹ اینڈریوز گالف کا ویٹی کن سٹی ہے‘ امراء کے اس کھیل نے اس شہر میں جنم لیا تھا‘ دنیا کا پہلا باقاعدہ گالف کورس‘ گالف کی پہلی سٹک (گالف کی زبان میں سٹک کو کلب کہتے ہیں)‘ … Read more

آئی اِسٹل لو یو

آئی اِسٹل لو یو جاوید چوہدری  منگل 29 اگست 2017 یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج اسمتھ اور کیتھی کی محبت کی کہانی۔ یہ پچھلی دہائی کی سب سے بڑی کہانی تھی‘ یہ کہانی ہمیشہ پڑھنے اور سننے والوں کے گرم خون میں ٹھنڈک بن کر اترتی رہے گی۔ جارج اسمتھ ’’ہاف کاسٹ‘‘ امریکن تھا‘ … Read more

اپروچ

اپروچ جاوید چوہدری  اتوار 27 اگست 2017 ’’مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور کے کان میں سرگوشی کی‘ دانشور کے چہرے پر مسکراہٹ پھیل گئی‘ نوجوان وزیر کی بات غلط نہیں تھی‘ وہ پڑھا لکھا تھا‘ ایماندار تھا‘ وہ چودہ گھنٹے وزارت کا کام کرتا تھا‘ اس نے اپنی وزارت میں نئی اصلاحات بھی متعارف … Read more

اگر یہ چوتھی بار

اگر یہ چوتھی بار جاوید چوہدری  جمعـء 25 اگست 2017 پنساری کے بیٹے نے دوسرا آپشن منتخب کیا‘ڈاکٹر نے چھت کے ساتھ رسی لٹکا کر اس کی ٹانگ باندھ دی اور اس نے پانچ ماہ تک اسی حالت میں رہنا تھا‘ وہ کروٹ تک نہیں بدل سکتا تھا‘ اس کی نظروں کے سامنے چھت تھی‘ چھت کی کڑیاں … Read more

لفظ اضافی ہوتے ہیں

لفظ اضافی ہوتے ہیں جاوید چوہدری  جمعرات 24 اگست 2017 نیویارک کے ایک اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے نوجوان لڑکے کی آنکھوں میں جھانکا اور آہستہ سے سرگوشی کی ’’محبت گفتگو ہے‘‘ اس کے لہجے میں یقین کی کھنک تھی‘ نوجوان لڑکے کی آنکھوں کی پتلیوں اور پپوٹوں کے درمیان سرخ ڈورے سے بنے اور یہ ڈورے … Read more

کھوئی ہوئی میراثیں

کھوئی ہوئی میراثیں جاوید چوہدری  منگل 22 اگست 2017 فوزیہ علی آئی ایل او (انٹرنیشنل لیبر آرگنائزیشن) کی ملازم ہے‘ یہ کینیا میں پیدا ہوئی اور آج کل صومالیہ میں کام کر رہی ہے‘ یہ ’’ ہاف کاسٹ‘‘ ہے یعنی اس کا والد سیاہ فام اور والدہ سفید تھی لہٰذا یہ سفیدی اور سیاہی کا خوبصورت امتزاج ہے‘ … Read more