ترقی کا سفر، مگر کیسے؟
ترقی کا سفر، مگر کیسے؟ تحریر یاسر محمد خان ’’ابراہم لنکن‘‘ کی زندگی اور کارناموں پر بے شمار کتابیں لکھی گئی ہیں۔ سب سے زیادہ پراَثر کتاب ’’A Lincoln Reader‘‘ کے عنوان سے شائع ہوئی۔ اسے ’’پال ایم اینجل‘‘ نے تصنیف کیا۔ یہ کتاب لنکن کی پیدائش سے لے کر اُس کی آخری سانسوں تک … Read more