قانون کی حکمرانی

قانون کی حکمرانی تحریر یاسر محمد خان کنیا لال گابا (کے ایل گابا) تقسیم ہند سے قبل قانون دانی میں ایک بہت بڑا نام تھا۔ قبولِ اسلام کے بعد وہ خالد لطیف گابا کی حیثیت سے جانے گئے۔ انہوں نے برطانیہ سے قانون کی اعلیٰ ڈگریاں حاصل کیں۔ لاہور میں پریکٹس کا آغاز کیا۔ خدا … Read more

حرم کی پاسبانی کے لیے

حرم کی پاسبانی کے لیے تحریر یاسر محمد خان سلطنت عثمانیہ ٹوٹ کر بکھری تو مسلمان ملک الگ الگ ہوگئے۔ سعودی عرب نے تمام مسلم دنیا کے لیے مرکزی حیثیت حاصل کرلی۔ ساری دنیا کے مسلمان اس مقدس سرزمین کی طرف راہنمائی کے لیے دیکھنے لگے۔ سعودی عرب میں آلِ سعود نے مسلمان ملکوں کی … Read more

دُشمن دیکھ لے

دُشمن دیکھ لے تحریر یاسر محمد خان ’’شکرپڑیاں‘‘ اسلام آباد کا ایک پرفضا مقام ہے۔ سطح سمندر سے بلند ہونے کی وجہ سے یہاں کا ماحول نہایت دلکش ہے۔ درختوں اور پودوں کی حد نگاہ تک پھیلی ہوئی ان گنت قطاریں ہیں۔ چہار سو بچھی ہوئی ہریالی آنکھوں کو بہت بھاتی ہے۔ شکرپڑیاں کی بلندی … Read more

قومیں ناکام کیوں ہوتی ہیں؟

قومیں ناکام کیوں ہوتی ہیں؟ تحریر یاسر محمد خان ’’جیمز روبنسن‘‘ اور ’’ڈیرک ایسی ایسی موگلیو‘‘ دو نوبل انعام یافتہ ماہرین معاشیات ہیں۔ انہوں نے 15 سال غریب اور امیر ملکوں پر تحقیق کی۔ اُن کی محنت کا ثمر ’’Why Nations Fail?‘‘ (قومیں ناکام کیوں ہوتی ہیں؟) کے عنوان سے شائع ہوا ہے۔ دونوں مصنفین … Read more

جب زوال آتا ہے تو…

جب زوال آتا ہے تو… تحریر یاسر محمد خان ’’ٹیسیٹس‘‘ (Tacitus) رومن سلطنت کا سب سے بڑا تاریخ دان مانا جاتا ہے۔ ظہورِ اسلام سے پہلے یہ ایمپائر یورپ، ایشیا اور افریقہ کے بیشتر حصے کی مالک بن چکی تھی۔ اس میں برطانیہ، جرمنی، اسپین، اٹلی، آرمینیا، شام، سعودی عرب، مصر، فلسطین جیسے ملک شامل … Read more

دوستی کا سفر

دوستی کا سفر تحریر یاسر محمد خان ’’رابرٹ گرنیئر‘‘ 2001ء میں سی آئی اے کا پاکستان میں اسٹیشن کمانڈر تھا۔ افغانستان پر امریکی حملے کے دوران اُس نے اپنے ملک کے لیے خدمات انجام دیں۔ حال ہی میں اُس کی ایک کتاب ’’88 Days to Kandahar‘‘ شائع ہوئی ہے۔ کتاب کا آغاز اُن امریکی سازشوں … Read more

کیا واقعی ملک و قوم کی قسمت بدل جائے گی

کیا واقعی ملک و قوم کی قسمت بدل جائے گی تحریر یاسر محمد خان 11 فروری 2015ء کا دن پاکستانی تاریخ میں یاد گار رہے گا۔ اُس دن قوم کو یہ نوید ملی کہ ملک میں سونا، چاندی، لوہا اور تانبا کے وسیع ذخائر مل گئے ہیں۔ چینوٹ کے علاقے ’’رجوعد‘‘ میں واقع یہ ذخیرے … Read more

امریکی غرور کا غبارہ پھٹنے کو ہے

امریکی غرور کا غبارہ پھٹنے کو ہے تحریر یاسر محمد خان ’’شیکسپیئر‘‘ مغربی ادب کا سب سے بڑا نام ہے۔ اس کے ڈرامے 4 سو سالوں سے پڑھے اور دیکھے جا رہے ہیں۔ اس کے ایک تاریخی ڈرامے کا نام ’’ہنری فور‘‘ ہے۔ اس ڈرامے میں اس نے ’’سرجان فالسٹاف‘‘ جیسا زوردار کردار تخلیق کیا۔ … Read more

ملٹی نیشنل کمپنیوں کا خونی شکنجہ

ملٹی نیشنل کمپنیوں کا خونی شکنجہ تحریر یاسر محمد خان ’’ہیپی ازم، ، کی ابتدا 1960ء کی دہائی میں ہوئی۔ یہ امریکا کے مغربی ساحلوں پر پروان چڑھی۔ مہینوں سالوں میں یہ ساری مغربی دنیا میں پھیل گئی۔ نوجوان نسل بڑی ہوئی شیو، پھٹی پتلونوں، جھاڑ جھنکاڑ بالوں اور میل جمی شرٹوں کے ساتھ گلی … Read more

زہر کی دیگ/ سامراجی طاقتوں کی خونی بساطیں

زہر کی دیگ/ سامراجی طاقتوں کی خونی بساطیں تحریر یاسر محمد خان ’’اینگس ولسن‘‘ (Angus Wilson) بیسویں صدی کا ایک معروف امریکی ادیب تھا۔ اُس نے اپنی تحریروں میں مغربی کلچر کا پوسٹ مارٹم کیا۔ اُس کو قدرت نے ایک روشن ضمیر عطا کیا تھا۔ وہ مغربی چکاچوند سے ذرا برابر بھی متاثر نہ تھا۔ … Read more