دل سے دل تک

دل سے دل تک رنگ و نور ۔۔۔سعدی کے قلم سے (شمارہ 558) اللہ تعالیٰ سب کچھ دیکھ رہے ہیں…میرے دل کو بھی دیکھ رہے ہیں…اور آپ سب کے دلوں کو بھی…ہمارے دلوں کے ارادوں کو بھی… خیالات کو بھی ہاں سب کچھ دیکھ رہے ہیں…کس دل میں ایمان ہے اور کس میں نفاق… کس … Read more

مجرب عمل

مجرب عمل رنگ و نور ۔۔۔سعدی کے قلم سے (شمارہ 555) اللہ تعالیٰ کے پیارے بندو! اپنے لئے بھی زیادہ استغفار کرو اور دوسرے مسلمانوں کے لئے بھی… استغفار بڑی عبادت ہے… استغفار بڑی برکت ہے…استغفار بڑی دعاء ہے…استغفار سب سے مؤثر دوا اور علاج ہے…استغفار بڑی رحمت ہے…استغفار بڑی راحت ہے… اللھم رب اغفرلی … Read more

مولوی اور معاشرہا

مولوی اور معاشرہ از:اوریامقبول جان شیرشاہ سوری کے بنائے ہوئے پیمائش۔ زمین کے خوبصورت نظام کی بنیاد پر جب انگریز نے برصغیر پاک و ہند میں زمینوں کے ریکارڈ مرتب کرنے شروع کیے تو اس کے دماغ میں ایک طبقے سے شدید نفرت رچی بسی تھی اور وہ تھا اس سرزمین کا مولوی۔ انگریز کی … Read more

بڑا پاگل خانہ

بڑا پاگل خانہ رنگ و نور ۔۔۔سعدی کے قلم سے (شمارہ 552) اللہ تعالیٰ ہمارے’’اوقات‘‘اور’’لمحات‘‘ میں خیر اور برکت عطاء فرمائے… اَللّٰھُمَّ اِنَّانَسْئَلُکَ صَلَاحَ السَّاعَاتِ وَالْبَرَکَۃَ فِی الْأَوْقَاتِ عجیب دنیا جو لوگ پاگل ہوجاتے ہیں… وہ کئی قسم کے ہوتے ہیں… ہر پاگل کی اپنی قسمت… بعض پاگلوں کو اُن کے گھر والے سنبھال لیتے … Read more

کرپشن بے نقاب:…..تحریر یاسر محمد خان

کچھ بھنگی کہیں بیٹھے بھنگ گھوٹ رہے تھے۔ بھنگ تیاری کے آخری مراحل میں پہنچ چکی تھی۔ ایک چوہا کہیں سے دوڑتا ہوا آیا اور دھڑام سے بھنگ میں جاگرا۔ یہ لوگ اس مسئلے کا حل پوچھنے ایک عالم دین کے پاس جاپہنچے۔ عالم اُن کی باتیں سن کر سخت غصے میں بولے: ’’حرام خورو! … Read more

بائے بائے وی آئی پی:….تحریر عکس جمیل/ جمیل اعجاز

وی آئی پی گاڑی گورنر ہائوس کی جانب رواں دواں تھی کہ اچانک ڈرائیور کو بریک لگانا پڑ گئی۔ سامنے ایک اہلکار پھاٹک بند کررہا تھا۔ ٹرین آنے میں وقت تھا۔ وی آئی پی کے سیکرٹری گاڑی سے اترنے لگے کہ جاکر اسے بتائیں کہ ہمارا وقت قیمتی ہے جبکہ ٹرین آنے میں ابھی ٹائم … Read more

گریٹ گیم کیا ہے؟:…..تحریر اوریا مقبول جان

کیا یہ سب ہنگامہ جو پوری دنیا میں پانامہ لیکس کے بعد برپا ہوا ہے، یہ سب ایک اچانک رونما ہونے والا واقعہ ہے۔ جرمنی کے ایک اخبار کے پاس خفیہ معلومات کا ایک پلندہ آتا ہے جس کی کوئی قیمت نہیں مانگی جاتی۔ اخبار ان معلومات کو تصدیق کے لیے ایک بہت بڑی این … Read more

انسانیت کے قتل عام پر خاموشی کیوں؟…تحریر الف اللہ / انوار الحق

دنیا میں ترقی و خوشحالی کا پہلا اور بنیادی نکتہ امن ہے۔ دنیا کی تاریخ کامطالعہ کر لیجیے۔ تمام ترقی یافتہ قوموں کا ماضی کھنگال لیجیے اور دنیا کی تمام پسماندہ، مفلوک الحال اور مسائل زدہ سلطنتوں، مملکتوں اور خطوں کی روداد ملاحظہ کرلیجیے۔ یہ جان کر حیرت ہوگی دنیا کے جس جس خطے میں … Read more

باتیں ہمارے اکابر کی:……تحریر مفتی ابولبابہ شاہ منصور

مدارس میں تعلیمی سال کے آغاز و اختتام پر اساتذہ کرام جن قیمتی نصیحتوں سے طلبہ کو نوازتے ہیں، ان کا مجموعہ احقر راقم الحروف نے ’’پاجا چراغ زندگی‘‘ کے نام سے جمع کیا تھا۔ اس میں حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانویؒ سے لے کر برادر مکرم حضرت مولانا محمد اسلم شیخوپوری شہیدؒ … Read more

شام پر قیامت کے سائے:……تحریر یاسر محمد خان

’’مائیکل مونتین‘‘ 1533ء میں پیدا ہوا۔ اُس نے بچپن میں لاطینی زبان سیکھی۔ یونانی و رومن ادب اور فلسفے کا گہرا مطالعہ کیا۔ اُسے شاہی خاندان کی قربت حاصل ہوئی۔ فرانسیسی بادشاہ نے اُسے دنیا کے کئی حصوں میں سفارت اور سیاحت کے لیے بھیجا۔ 38 برس کی عمر میں اُس نے ریٹائرمنٹ اختیار کرلی … Read more