ٹیسٹ
[embeddoc url=”https://umarlibrary.org/wp-content/uploads/2017/08/08.-Hemoglobin-Electrophoresis-History-form-1.docx” download=”all” viewer=”microsoft”]
[embeddoc url=”https://umarlibrary.org/wp-content/uploads/2017/08/08.-Hemoglobin-Electrophoresis-History-form-1.docx” download=”all” viewer=”microsoft”]
لقد كان لكم فی رسول الله أسوةٌ حسنةٌ ترجمہ: “در حقیقت تم لوگوں کے لئے اللہ کے رسول میں ایک بہترین نمونہ تھا۔” (الاحزاب : 21) کہہ رہا ہے ایک اک بابِ حیاتِ مصطفےٰ دیکھ انساں! سیرتِ انساں کا یہ معیار ہے (اقبال صفی پوری) اللہ تعالیٰ کے آخری رسول حضرت محمد مصطفیٰ صلی علیہ … Read more
o…شاگرد:استادِمحترم!کلمہ طیبہ اور کلمۂ شہادت کیا ہے اور اس کے معنی کیا ہیں؟ ٭…استاد!کلمہ طیبہ یہ ہے:… لَا اِلٰہَ اِلَّا اﷲُ مُحَمَّدٌ رَّسُوْلُ اﷲ۔ اس کا مطلب یہ ہے کہ اﷲ تعالیٰ کے سوا کو ئی عبادت کے لا ئق نہیں اور حضرت محمد صلَّی اﷲ علیہ وآلہٖ وسلَّم خدا تعالیٰ کے بھیجے ہو ئے … Read more
حج بدل کا مطلب ہے اپنے بدلے اپنے مصارف پر دوسرے سے حج کرانا،ایک شخص پر حج تو فرض ہے لیکن وہ کسی بیماری،معذوری یا مجبوری کی وجہ سے خود نہیں کرسکتاتو اس کے لیے یہ گنجائش ہے کہ وہ کسی دوسرے شخص کو اپنا قائم مقام بنا کرحج کے لیے بھیج دے اور وہ … Read more
o…شاگرد:استادِ محترم!ایمان اور نمازکے بعداسلام کا تیسرا رکن کون سا ہے؟دین میں اس کی اہمیت اور اس کا مقام و مرتبہ کیا ہے؟ ٭…استاد:اسلام کی بنیادی تعلیمات میں ایمان اور نماز کے بعد دوسری عملی بات زکوٰۃ کا درجہ ہے۔اس فریضہ کانام اسلام نے زکوٰۃ اس لیے رکھا ہے کہ اس کے ذریعہ مالداروں کے … Read more
قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَآلِہٖ وَسَلَّمَ مَا مَنَعَ قَوْمُ الزَّکوٰۃَ اِلَّا ابْتَلَاھُمُ اللّٰہ بِالسِّنِیْنَ وَفِیْ رِوَایَۃٍ اِلَّاحَبَسَ اللّٰہُ عَنْھُمُ الْمَطْرَ ۔ (طبرانی و حاکم و بیہقی ) زکوٰۃ بھی مثل نماز کے اسلام کا ایک رکن ہے ۔ یعنی بڑی شان کا ایک لازمی حکم ہے ۔ بہت سی آیتوں میں زکوٰہ دینے … Read more
قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّمَ بُنِیَ الْاِسْلَامْ عَلٰی خَمْسٍ شَھَادَۃُ اَنْ لَّآ اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہُ وَاَنَّ مُحَمَّدًا رَّسُوْلُ اللّٰہِ وَاِقَامَ الصَّلٰوۃِ وَاِیْتَآئَ الزَّکٰوۃِ وَالْحَجَّ وَصَوْمِ رَمَضَانَ ۔ ( بخاری ) حضرت عبد اﷲ ابن عمر رضی اﷲ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے کہا کہ آنحضرت صلّی اﷲ علیہ وآلہٖ … Read more

o…شاگرد: استادِ محترم!اسلام کی بنیادی تعلیمات میں ایمان ،نماز اور زکوٰۃ کے بعد کس چیز کا درجہ ہے؟ ٭…استاد:اسلام کی بنیادی تعلیمات میں ایمان اور نماز وزکوٰۃ کے بعد عملی عبادت روزہ کا درجہ ہے۔ قرآن شریف میں فرما یا گیا ہے:… یٰٓاَیُّھَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا کُتِبَ عَلَیْکُمُ الصِّیَامُ کَمَا کُتِبَ عَلَی الَّذِیْنَ مِنْ قَبْلِکُمْ لَعَلَّکُمْ … Read more
قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَآلِہٖ وَسَلَّمَ قَالَ اللّٰہُ عَزَّوَجَلَّ کُلُ عَمَلِ ابْنِ اٰدَمَ لَہ‘ اِلَّا اَلصَّوْمَ فَاِنَّہ‘ لِیْ ۔ (بخاری) رسول اﷲ ! صلّی اﷲ علیہ وآلہٖ وسلّم نے فرمایا کہ : اﷲ تعالیٰ نے فرمایا آدمی کے سب عمل اس کیلئے ہیں مگر روزہ کہ وہ خاص میرے لئے ہے ۔ روزہ … Read more