میں اس شخص کی وزڈم کو سلام کرتا ہوں
میں اس شخص کی وزڈم کو سلام کرتا ہوں جاوید چوہدری جمعرات 11 فروری 2016 شیخ محمد بن راشد المختوم دبئی کے حکمران ہیں، یہ دنیا کے انقلابی لیڈروں میں شمار ہوتے ہیں، شیخ محمد نے فروری 2006ء میں دبئی کی عنان اقتدار سنبھالی اور انھوں نے دس برسوں میں ریاست کا مقدر بدل دیا، دبئی اب سیاحوں … Read more