حقیقتیں(3)

حقیقتیں(3) جاوید چوہدری  اتوار 6 مارچ 2016 پرورش ماں نے آٹھ بچے پال پوس کر جوان کیے لیکن آٹھ بچے مل کر ماں کو چار سال نہ پال سکے۔ بے چھت زلزلہ آیا پورا شہر مر گیا‘ صرف میں بچا‘ کیوں؟ کیونکہ میرے سر پر چھت نہیں تھی اور زلزلے بے چھت لوگوں کو کچھ نہیں کہتے۔ علاج … Read more

یہ شرمین کیا چیز ہے

یہ شرمین کیا چیز ہے جاوید چوہدری  منگل 1 مارچ 2016 یہ ایک لڑکی صبا کی کہانی ہے، صبا کو اٹھارہ سال کی عمر میں غیرت کے نام پر قتل کر دیا گیا اور لاش دریا میں بہا دی گئی لیکن صبا کے جسم میں زندگی کی رمق باقی تھی، دریا کے ٹھنڈے پانی نے بہتا خون روک … Read more

حقیقتیں(2)

حقیقتیں(2) جاوید چوہدری  اتوار 28 فروری 2016 کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی کے بعد لوگوں کو بڑے فخر سے بتاتے ہیں ’’دیکھو یہ میرا دوست ہے‘‘۔ قصوروار آپ غریب پیدا ہوئے ہیں تو آپ بے قصور ہیں لیکن آپ اگر غریب مر جاتے ہیں تو آپ اپنی غربت کے خود قصور وار ہیں۔ … Read more

احسن صاحب وہ یونیورسٹی کہاں ہے

احسن صاحب وہ یونیورسٹی کہاں ہے جاوید چوہدری  جمعرات 25 فروری 2016 پروفیسر احسن اقبال ملک کے چند اعلیٰ تعلیم یافتہ سیاستدانوں میں شمار ہوتے ہیں‘ انھوں نے دنیا کی چار بڑی یونیورسٹیوں سے تعلیم حاصل کی‘ یونیورسٹی آف پنسلوینیا کے وارٹن اسکول سے ایم بی اے کیا‘ یہ ہارورڈ یونیورسٹی کے کینڈی اسکول کے طالب علم رہے … Read more

کاش کوئی بتا دے

کاش کوئی بتا دے جاوید چوہدری  جمعرات 25 فروری 2016 مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی ہے، کمپنی کا ہیڈ کوارٹر نیو جرسی میں ’’ماؤنٹ اولیو‘‘ میں واقع ہے، ملازمین کی تعداد 16 ہزار ہے اور سالانہ آمدنی 33 ارب ڈالر ہے، یہ کمپنی 29 قسم کے چاکلیٹ بناتی ہے، یہ مصنوعات دنیا کے 55 … Read more

دیوار مہربانی، میزبان فریج

دیوار مہربانی، میزبان فریج جاوید چوہدری  منگل 23 فروری 2016 وہ کون تھا، اس کا نام کیا تھا اور وہ کہاں کا رہنے والا تھا، دنیا نہیں جانتی لیکن اس کے ایک فیصلے نے کروڑوں لوگوں کی سوچ بدل دی اور سوچ بدلنے کا یہ سفر ابھی ختم نہیں ہوا، یہ دریا ابھی بہہ رہا ہے! اس اجنبی … Read more

نوے فیصد

نوے فیصد جاوید چوہدری  اتوار 21 فروری 2016 ’’تھینک یو گاڈ‘‘ سرگوشی آواز میں تبدیل ہو گئی اور آواز نے مجھے چونکا دیا، میں نے اس کی طرف دیکھا، وہ آنکھیں بند کر کے تسبیح کر رہی تھی، اس کے چہرے پر سفید دودھیا جھریوں کا جال بچھا تھا، میں نے اس سے پہلے کسی چہرے پر اتنی جھریاں … Read more

ایماندار اور معصوم لوگ

ایماندار اور معصوم لوگ جاوید چوہدری  جمعرات 18 فروری 2016 قومی احتساب بیورو اگر تصویر ہے تو پھر اس تصویر کے دو رخ ہیں اور یہ دونوں رخ حقائق پر مبنی ہیں، آپ پہلا رخ ملاحظہ کیجیے۔ لاہور میں میرے ایک جاننے والے ہیں، یہ گارمنٹس کے بزنس سے وابستہ ہیں، یہ جینز کی پتلونیں بنا کر ایکسپورٹ … Read more

ہے کوئی سچا عاشق رسولؐ

ہے کوئی سچا عاشق رسولؐ جاوید چوہدری  منگل 16 فروری 2016 نام تھا ولیم بیل، ڈاکٹر ولیم جیمز بیل، وہ نباتات کا ماہر تھا، مشی گن اسٹیٹ یونیورسٹی میں پڑھاتا تھا، وہ گھڑی کی سوئیوں کے ساتھ چلتا تھا، وہ یونیورسٹی جاتا تھا، طالب علموں کو لیکچر دیتا تھا اور شام کو گھر واپس آ جاتا تھا، اللہ … Read more

آپ سے بڑا بے وقوف کوئی نہیں

آپ سے بڑا بے وقوف کوئی نہیں جاوید چوہدری  اتوار 14 فروری 2016 یہ 19 کروڑ 90 لاکھ ڈالر کا چیک تھا، چیک میز پر پڑا تھا، اس نے چیک اٹھایا، غور سے دیکھا، مسکرایا، چوما اور دوبارہ میز پر رکھ دیا، یہ چیک محض چیک نہیں تھا، یہ بہت بڑا اعزاز تھا، کاغذ کے اس ٹکڑے نے … Read more